20/01/2026
محترم والدین،
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ٹیوشن کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ آنے والے فائنل ٹرم امتحانات میں بچوں کی بہترین کارکردگی اور اعلیٰ پوزیشن کے لیے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو دوسری شفٹ میں ٹیوشن کے لیے ضرور بھیجیں۔
ٹیوشن کا وقت: دوپہر 2:30 بجے تا شام 6:30 بجے
جماعتیں: پلے گروپ تا دسویں جماعت
DPS PREMIUM LAHOR
03059853174
03159945174