21/06/2023
The Jinnah Group of Schools and Colleges Swabi
Excellence is our motto
21/06/2023
31/03/2023
تمام طلباء اور ان کے والدین کو بہت بہت مبارک ہو
07/03/2023
السلام علیکم محترم والدین، پیارے طلباء، جناح ماڈل سکول زیدہ میں کلاس 8th،7th،6th، اور 9th کے سکالرشپ کے لئے ٹیلنٹ ٹیسٹ 23 مارچ 2023 کو ہو رہا ہے۔ لہٰذا جلد از جلد اپنے آپ کو رجسٹر کریں اور مفت تعلیم حاصل کرنے کے سنہری موقعے سے فائدہ اٹھائیں۔ مزید معلومات کے لیے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں یا ہمارے کیمپس کا دورہ کر سکتے ہیں۔
اعلان فوتگی
جناب مختیار عالم صاحب کے نانا رضایے الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں۔
ان کی نماز جنازہ شاہمنصور چینہ میں دن 2:00 بجے ادا کیا جائے گا.
انا لله وانا اليه راجعون.
اللہ تبارک و تعالی انکی مغفرت فرمائے اور انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ۔۔
Need qualified and well experience lecturer in Physics for college section..
Please submit your CVs
03125630753
22/10/2022
شکریہ سراج الدین سراج صاحب اور ارمان سراج
29/09/2022
Congratulations
13/08/2022
تمام طلباء کو بہت بہت مبارک ہو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Swabi