Misali Public School Gohati

Misali Public School Gohati School which educate the heart as well

Misali not only educating the mind as it is a traditional way of educating but Misali is trying to provide education for the heart means to meliorate the behavior of the citizens.

14/08/2026

ہر اک پاکستانی نے پکارا پاکستان

پاکستان ہمیشہ زندہ باد
14/08/2026

پاکستان ہمیشہ زندہ باد


Misalians Star's ⭐⭐⭐Matric toppers 2k26     ゚
07/08/2026

Misalians Star's ⭐⭐⭐
Matric toppers 2k26

Alhamdulellah by the mercy of Allah Almighty, Misalian teachers hardwork and Misalian Students hardwork, sleepless night...
07/08/2026

Alhamdulellah by the mercy of Allah Almighty, Misalian teachers hardwork and Misalian Students hardwork, sleepless nights, unbreakable energy and enthusiasm continued the legacy of being first in Gohati Region....
1130/1200

Follow us on Instagram
26/07/2026

Follow us on Instagram

6 Followers, 1 Following, 5 Posts - See Instagram photos and videos from Misali ()

اہم اطلاع برائے والدین و طلباءخبردار!اگر واٹس ایپ اکاؤنٹ کی طرف سے کسی قسم کی *مالی امداد* کی درخواست یا کوئی *غیر اخلاق...
25/07/2026

اہم اطلاع برائے والدین و طلباء

خبردار!
اگر واٹس ایپ اکاؤنٹ کی طرف سے کسی قسم کی *مالی امداد* کی درخواست یا کوئی *غیر اخلاقی رابطہ* موصول ہو تو اس پر بالکل یقین نہ کریں۔

فوری طور پر درج ذیل نمبر پر سکول انتظامیہ سے رابطہ کریں:
رابطہ نمبر: 03135684184
03129190191
03189733699

غریب باپ کا اکلوتا محنت کش بیٹا آج21جولائی کو ہم سے جدا ہوا۔۔۔۔۔پیارے جھانگیرخان نے 2016میں مثالی ایجوکیشن سسٹم سے گریڈA...
21/07/2026

غریب باپ کا اکلوتا محنت کش بیٹا آج21جولائی کو ہم سے جدا ہوا۔۔۔۔۔
پیارے جھانگیرخان نے 2016میں مثالی ایجوکیشن سسٹم سے گریڈAمیں میٹرک پاس کیاتھا انتہائی تابع فرمان،ذہین،محنتی اور خاموش طبع طالب علم تھا FSCمکمل کرنے کے بعد گھریلو مالی مشکلات کیوجہ سے مزدوری کرنے سعودی عرب چلاگیا محنتی اور جفاکش تھا کم عمری میں والد کا سہارا بن گیا اچھے دنوں کا آغاز تھا3/4سال بعد وطن واپس لوٹا اکلوتا تھا والدین کی خواہش تھی اس لئے جلدی شادی کرا دی مختصر اور خوشحال فیملی بنی اللہ تعالیٰ نے بیٹی کی نعمت سے نوازا مگر وہ بھی جلدی اللہ کی مہمان بنی
جھانگیرخان چھٹی گزارنے کے بعد واپس سعودی عرب چلاگیا کچھ دنوں پہلے بیماری کی وجہ سے چھٹی لے کروطن واپس لوٹا مگر کسی کو کیامعلوم تھا کہ جھانگیرخان اب چند دنوں کا مہمان ہے پشاور میں سرجری ہوئ مگر ہوش میں نہ آسکا اور یوں جھانگیر خان کی مہلت زندگی ختم ہوئ اور وہ ہمیں یہ پیعام دے گیا کہ "كل من عليها فان."
اور"الدنیا مدبرۃ والآخرۃ
مقبلۃ"
اے کریم رب تو ہی بہتر جانتا ہے تو ہی علیم وخبیر ہے تو ہی خالق ومالک ہے بس میری یہ التجاہے کہ جھانگیر خان(مرحوم) کے آہل وعیال کو صبر جمیل دیں اور ان کو جنت الفردوس میں اپنا مہمان بنا آمین یا رب العالمین امجدحسین
ڈائریکٹر مثالی ایجوکیشن سسٹم گویائی(صوابی)

12/07/2026

اے میرے کریم رب مجھے دنیاوآخرت کی کامیابی عطاء فرما بولو آمین

"ماسٹر ٹرینر کی بہترین خدمات پر مولانا امجد حسین صاحب (ڈائریکٹر مثالی ایجوکیشن سسٹم) کو ایوارڈ پیش کرتے ہوئے"*الخدمت فاؤ...
10/07/2026

"ماسٹر ٹرینر کی بہترین خدمات پر مولانا امجد حسین صاحب (ڈائریکٹر مثالی ایجوکیشن سسٹم) کو ایوارڈ پیش کرتے ہوئے"

*الخدمت فاؤنڈیشن خیبرپختونخوا | اسسمنٹ اینڈ پلاننگ ورکشاپ*

الخدمت فاؤنڈیشن خیبرپختونخوا وسطی و جنوبی کے زیرِ اہتمام پشاور میں "اسسمنٹ اینڈ پلاننگ" کے موضوع پر ایک روزہ تربیہ ورکشاپ کامیابی سے منعقد ہوئی۔
اس پروگرام میں صوبے کے مختلف اضلاع سے تربیہ پروگرام سے وابستہ ذمہ داران اور ٹرینرز نے شرکت کی اور آئندہ لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
پروگرام کے اختتام پر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے نائب صدر اور چیئرمین آرفن فیملی سپورٹ پروگرام پاکستان، ائیر مارشل ر فاروق حبیب صاحب نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور ماسٹر ٹرینر کی بہترین خدمات پر ضلع صوابی کے مولانا امجد حسین صاحب (ڈائریکٹر مثالی ایجوکیشن سسٹم) کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور ایوارڈ پیش کیا۔

اس موقع پر کیئر پروگرام کے پی *جناب محمد نعمان* اور اسسٹنٹ ریجنل کوآرڈینیٹر *ارشد حسین* بھی موجود تھے۔

الخدمت فاؤنڈیشن اپنے تمام رضاکاروں اور ٹرینرز کی محنت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

#تربیہ #خیبرپختونخوا #رضاکار

10/07/2026

نیشنل ایجوکیشن اسمبلی پاکستان کی مرکزی کابینہ نے ایجوکیشنسٹ ایم پی اے پی پی 73 پشاور فضل اللہ داؤد زئی کو ایجوکیشنسٹ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نیشنل ایجوکیشن اسمبلی پاکستان نامزد کر دیا گیا ہے
ترجمان نیشنل ایجوکیشن اسمبلی پاکستان

Address

Misali Public School Gohati
Swabi
23430

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Misali Public School Gohati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Misali Public School Gohati:

Shortcuts

Share

Category