13/07/2018
جنازہ میرا اٹھ رہا تھا پھر بھی تکلیف تھی ان کو آنے میں۔
بے وفا گھر میں بیٹھے پوچھ رہے تھے اور کتنی دیر ہے دفنانے میں..🤐
💔
All About You & Me �� SMS Ian's...
13/07/2018
جنازہ میرا اٹھ رہا تھا پھر بھی تکلیف تھی ان کو آنے میں۔
بے وفا گھر میں بیٹھے پوچھ رہے تھے اور کتنی دیر ہے دفنانے میں..🤐
💔
12/07/2018
💔
مجھ کو اچھی نہیں لگتی یہ شعوری باتیں
ہائے بچپن کا زمانہ وہ ادھوری باتیں
تجھ سے ملنا بھی کوئی کام ہوا کرتا تھا
روز ہوتی تھیں ترے ساتھ ضروری باتیں
کیسا موسم تھا کہ آہٹ بھی زباں رکھتی تھی
لب کی جنبش سے ادا ہوتی تھیں پوری باتیں
دو ہی چیزیں ہیں جنہیں بھول نہ پاؤں گا کبھی
یاد رکھوں گا ہمیشہ تری دُوری ، باتیں
میری پلکوں پہ رہیں تیری نشیلی آنکھیں
اور آنکھوں میں جھلکتی ہوئی بھوری باتیں
ہاں وہ اچھا تھا مگر اُس پہ یقیں کیا کرتے
مجھ سے کرتا تھا ہمیشہ وہ ادھوری باتیں❤
12/07/2018
باھـــر ســـے تو پہلـــے کـــی طـــرح اب بھـــی ھـــوں
لـــیکن مـــیرے انـــدر کوئـــی غـــم ٹـــوٹ رھـــا ھـــے😶
💔
Like ❤ & Share 👭
If You Like ❤ This 👍
Stay Tuned For More 😘
💔
11/07/2018
😥😥
💔
11/07/2018
😒😒
11/07/2018
😭😭😭
💔
07/06/2018
💕
02/06/2018
😉😉😉
#🤵
02/06/2018
Sachi yara 😣😣
#🤵
02/06/2018
😎😎😎
#🤵
02/06/2018
😂😂😂
#🤵
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |