Nisa Foundation of Health & Care Pakistan

Nisa Foundation of Health & Care Pakistan

Share

It is an organisation that works to improve the health education and economic conditions of orphan people.

Only By Giving Are You Able To Receive More Than You Already Have. ��

07/03/2023
14/12/2022

#

30/09/2021

اس بچے کے کھیلنے اور کودنے کے دن ہے اور یہ اپنے ہاتھوں سے محنت کرکے کما رہا ہے آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں.. 😥😥❤️❤️

10/09/2021

اس آدمی کو نہیں معلوم کہ نیچے سانپ بھی ہے جو عورت کو ڈس رہا ہے۔ عورت بھی نہیں جانتی کہ مرد کے اوپر ایک بڑا کچلنے والا پتھر ہے۔ عورت سوچتی ہے: میں گرنے والی ہوں! اور میں نہیں چڑھ سکتی کیونکہ سانپ مجھے کاٹتے جا رہا ہے! یہ مرد تھوڑا اور طاقت کا استعمال کر کے مجھے کھینچ کیوں نہیں لیتا!!؟
آدمی سوچتا ہے: "مجھے بہت تکلیف ہے! پھر بھی میں اس کو اتنا کھینچ رہا ہوں جتنا میں کر سکتا ہوں مگر یہ خود تو کوشش ہی نہیں کر رہی اوپر آنے کی سارا بوجھ مجھ پر ڈال دیا ہے.!!؟
مقصد یہ کہ آپ دوسرے شخص کی تکلیف اور درد نہیں دیکھ سکتے، اور دوسرا شخص آپ کے درد کو نہیں دیکھ سکتا۔ یہ زندگی ہے، چاہے وہ کام ، کنبہ، جذبات یا دوستوں کے ساتھ ہو، ہمیں کوشش کرنی چاہئے ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوشش کریں، ایک دوسرے کا خیال رکھیں. مختلف سوچنا سیکھیں، تھوڑی سی سوچ اور صبر کے ساتھ کافی مسائل حل ہو جاتے ہیں، بہت لمبا سفر بھی آسانی کے ساتھ طے ہو جاتا ہے، بڑی سی بڑی مشکلاتیں بھی چھوٹی سی لگتی ہیں. غلط فہمیاں پریشانیوں کا بڑا سبب ہوتی ہیں. ہمیشہ مثبت سوچیں اپنے لئے بھی اور دوسروں کے لئے بھی.

29/08/2021

Beshak

28/08/2021

Respect to women..

23/08/2021

تمام سکولز اور کالجز اپنے اسکول کے فرنٹ لائن پر اور روڈوں پر سائن بورڈلگا دیتے ہیں کہ ہمارے سکول کی کارکردگی یہ ہے۔۔کارکردگی وہ نہیں بلکہ یہ ہے۔مسئلہ کہاں پر ہے اسکی کھوج لگانے کی اشد ضرورت ہے۔۔محمد ہارون

Want your school to be the top-listed School/college in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Main Bazar Swabi
Swabi
23430