Sentence and its types by Sir Bilal Khan
The Shaheen Model School Pabaini
Our vision is to provide Quality Education to your children at your doorstep.
16/05/2026
Job Opportunities !!!
پانی پینے کا صحیح طریقہ
𝘼𝙘𝙩𝙞𝙫𝙞𝙩𝙮 𝙗𝙮 𝘾𝙡𝙖𝙨𝙨 2𝙣𝙙(𝙋𝙡𝙖𝙩𝙤)
𝘼𝙞𝙧 𝙋𝙧𝙚𝙨𝙨𝙪𝙧𝙚
07/05/2026
𝙒𝙚𝙡𝙘𝙤𝙢𝙚 𝙩𝙤 𝙤𝙪𝙧 𝙣𝙚𝙬 𝙎𝙩𝙖𝙧𝙨 𝙤𝙛 𝙎𝙈𝙎(𝙅𝙪𝙣𝙞𝙤𝙧 𝙎𝙚𝙘𝙩𝙞𝙤𝙣)
05/05/2026
انگلش ریڈنگ کا مسئلہ کیسے حل کیا جائے؟
انگلش ریڈنگ کا مسئلہ اچانک کلاس ون میں پیدا نہیں ہوتا—اس کی بنیاد ECE میں بنتی ہے۔
بہت سے لوگ پوچھتے ہیں کہ بچے انگلش ریڈنگ کیوں نہیں کر پاتے، جبکہ ریڈنگ ایک مرحلہ وار عمل ہے، اور ہر مرحلہ اپنی مکمل مدت مانگتا ہے۔
📚 نرسری/Prep کی کتابوں میں Sight Words، CVC Words اور Phonics موجود ہوتے ہیں، مگر اکثر بچے سال کے اختتام تک وہاں تک پہنچ ہی نہیں پاتے کیونکہ:
ابتدا میں بچے صرف Tracing سیکھ رہے ہوتے ہیں
پھر Alphabet Formation اور Writing Practice
اور سال ختم ہو جاتا ہے
نتیجہ یہ کہ:
➡️ جو بنیاد نرسری/Prep میں مکمل ہونی چاہیے تھی، وہ رہ جاتی ہے
➡️ پھر کلاس ون میں نئی کتابیں آ جاتی ہیں
➡️ پرانی بنیاد ادھوری ہونے کی وجہ سے بچے Reading میں struggle کرتے ہیں
حقیقت یہ ہے کہ Early Childhood Education ایک تین سالہ بنیاد ہے:
پہلا مرحلہ: Tracing اور Pencil Grip
دوسرا مرحلہ: Alphabet Recognition & Self Writing
تیسرا مرحلہ: Sounds, Blending, CVC Words, Phonics, Sight Words
اگر یہ تینوں مراحل مکمل کروا کر بچے کو کلاس ون میں بھیجا جائے تو:
✔️ Reading آسان ہو جاتی ہے
✔️ Comprehension بہتر ہوتی ہے
✔️ بچہ اعتماد کے ساتھ کتاب پڑھتا ہے
مسئلہ بچوں کی صلاحیت کا نہیں، جلد بازی میں foundation skip کرنے کا ہے۔
A meaningful tribute by our students to the hands that build, serve, and strengthen our society.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Pabaini
Swabi
23450