Mid term examination in Iqra international model school Naro Swabi
Iqra International School & College, Naro, Swabi
Join us at Iqra Int'l School, where education is made an adventure! 📚✨
Iqra Int'l School is more than just a place of education- Our dedicated teachers bring passion and expertise to the classroom, fostering a love for learning in each child.
آج کل بہت سے نئے ٹیچرز یہ سمجھتے ہیں کہ پڑھانے کا مطلب صرف کلاس میں جانا، لیسن لینا اور سیلری لینا ہے۔ لیکن ایک اچھا ٹیچر جانتا ہے کہ تعلیم صرف کتابی علم دینے کا نام نہیں بلکہ تربیت، کردار سازی (Character Building) اور ڈسپلن (Discipline) سکھانے کا عمل ہے۔
ٹیچر کی چند بنیادی ذمہ داریاں جو ہر teacher کو یاد رکھنی چاہی:
۱. طلبہ کی تربیت:
ہر لیسن کے آغاز میں پانچ سے دس منٹ طلبہ کی اخلاقی تربیت، آدابِ گفتگو اور اچھے رویے پر ضرور لگائیں۔ یہی وقت ٹیچر اور طلبہ کے درمیان مضبوط تعلق بناتا ہے۔
س (Attendance) کی ذمہ داری:
روزانہ حاضری لینا، غیر حاضری کا ریکارڈ رکھنا اور بار بار غیر حاضر ہونے والے طلبہ پر نظر رکھنا ٹیچر کی ذمہ داری ہے۔ اس سے بچوں میں نظم و ضبط اور تسلسل پیدا ہوتا ہے۔
۳. ڈسپلن اور نظم و ضبط:
کلاس اور اسکول میں ڈسپلن (Discipline) قائم رکھنا صرف سزا دینے سے نہیں بلکہ مثبت انداز میں رولز بنانا اور بچوں کو ان پر عمل کا عادی بنانا ہے۔
جیسے: لائن میں چلنا، شور نہ کرنا، ایک دوسرے کی مدد کرنا — یہ سب ٹیچر کی تربیت کا حصہ ہیں۔
۴. صفائی اور ترتیب (Cleanliness & Neatness):
کلاس کی صفائی، طلبہ کے یونیفارم (Uniform)، بستوں اور نوٹ بکس (Notebooks) کی صفائی کا خیال رکھنا بھی ایک ٹیچر کی روزمرہ ڈیوٹی ہے۔
۵. اسمبلی کی تیاری:
ہر بچے کو سال میں کم از کم ایک بار اسمبلی (Assembly) میں اسٹیج پر بولنے کا موقع دیں — چاہے تلاوت (Tilawat) ہو، نعت (Naat)، تقریر یا کردار ادا کرنا۔ اس سے ان میں خود اعتمادی (Confidence) پیدا ہوتی ہے۔
۶. نوٹ بکس کی چیکنگ (Notebooks Checking):
بچوں کو سکھائیں کہ ان کی نوٹ بک صاف، مکمل اور منظم ہو۔ روزانہ کا کام روزانہ چیک کریں تاکہ طلبہ نظم و ترتیب سیکھیں۔
یہ وہ کام ہیں جو لیسن پلاننگ (Lesson Planning) اور ایگزی کیوشن (Ex*****on) کے ساتھ ساتھ ٹیچر کو کرنے چاہییں، کیونکہ اچھا ٹیچر وہ ہے جو صرف سبق نہیں بلکہ زندگی کے اصول بھی سکھائے۔
ٹیچنگ (Teaching) ایک ذمہ داری ہے، اور ٹیچر وہ چراغ ہے جو دوسروں کے راستے روشن کرتا ہے۔
13/08/2025
Iqra international model school Naro Swabi k janib sy tamam ahle watan ko Jishni Azadi Mubarak
19/04/2025
📢 WE ARE HIRING!
Iqra International School & College is looking for passionate and dedicated Male & Female Teachers to join our team across various sections. 🍎📘
🎯 Subjects:
• Botany
• Zoology
• Chemistry
• Physics
• Mathematics
• English
• Primary, Middle & Higher Sections
🎓 Qualification:
Bachelor’s or Master’s degree in the relevant subject.
If you’re committed to delivering quality education and want to be part of a dynamic team, apply now and shape the future with us! 🌟
📞 For details & to apply, contact:
0349 7245898 | 0344 9224809
19/04/2025
📢داخلے جاری ہیں!
اقراء انٹرنیشنل اسکول اینڈ کالج میں پلے گروپ سے دہم جماعت تک داخلے جاری ہیں 📚✨
✅ لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے علیحدہ عمارتیں
✅ جدید دینی و عصری تعلیم کا امتزاج
✅ حفظ القرآن ٹی پی آئی طریقہ کار کے ساتھ
✅ کردار سازی اور سوشل گرومنگ پر خاص توجہ
✅ ماہر اساتذہ، جدید کلاس رومز، ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولیات
🌟 اپنے بچے کو ایک متوازن تعلیم دیں جو ایمان، علم اور کردارپر مبنی ہو۔
📍 محدود نشستیں دستیاب ہیں – آج ہی داخلہ لیں!
📞 رابطہ کریں:
0349 7245898 | 0344 9224809
📍 اقراء انٹرنیشنل اسکول اینڈ کالج
#اقراءاسکول
30/03/2025
🌿 Sending you warm wishes for a joyous Eid filled with love, laughter, and endless blessings. Eid Mubarak! 🌟
29/03/2025
Best institution 'Best education 'chose IQRA for the bright future of your child
29/03/2025
🎉📚 *Annual Result Day 2024-2025!* 📚🎉
A year of learning, growth, and unforgettable memories comes to an end! 🌟 Congratulations to all the students for their hard work and dedication. 💪✨
Whether it’s a milestone achieved or a lesson learned, every step counts! Let’s celebrate the achievements and gear up for another exciting year ahead! 🎓🥳
🎉📚 *سالانہ نتیجے کا دن 2024-2025* 📚🎉
سیکھنے، ترقی اور ناقابلِ فراموش یادوں کا ایک سال اپنے اختتام کو پہنچا! 🌟 تمام طلباء کو ان کی محنت اور لگن پر دل سے مبارکباد! 💪✨
چاہے کوئی سنگِ میل عبور کیا ہو یا کوئی سبق سیکھا ہو، ہر قدم کی اہمیت ہے! آئیں کامیابیوں کا جشن منائیں اور نئے تعلیمی سال کے لیے تیار ہوں! 🎓🥳
21/02/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Naro
Swabi
343
16/05/2025