02/09/2025
Our Shining Stars❤
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Collegiate school & colleges Mallar Swabi, School, Swabi.
02/09/2025
Our Shining Stars❤
(طلباءوطالبات کیلئےخوشخبری/100فیصد اسکالرشپ)
دی کالجیٹ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز صوابی ایک بہترین ادارہ ہے جسمیں طلباءاورطالبات کیلئے علیحدہ علیحدہ کیمپسز موجود ہیں۔
اس وقت دی کالجیٹ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز صوابی میں طلباءاورطالبات کیلئے ایف ایس سی کے تمام شعبوں کمپیوٹر سائنس،پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ میں داخلے جاری ہیں۔جس میں گورنمنٹ سکول ٹاپر کو 100فیصد اسکالرشپ،سرکاری ملازم کے بچوں کو 50فیصد اسکالرشپ،حافظ قرآن کو 60فیصد اسکالرشپ،یتیم بچوں کو 90فیصد اسکالرشپ سمیت پرائیویٹ سکول کے وطلباء وطالبات جنہوں نے1000+نمبرات لیے ہیں ان کو 100فیصد اسکالرشپ دی جائیگی۔اس کے علاوہ دی کالجیٹ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز صوابی غریب اور نادار طلباء وطالبات کیساتھ خصوصی رعایت کریگی۔تو پھر دیر کس بات کی جلدی کیجئے اور اپنے بچوں کی روشن مستقبل کیلئے دی کالجیٹ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز صوابی کا انتخاب کیجیے.
رابطہ نمبرز... 03163513340
03159924655
پتہ:مین صوابی جہانگیرہ روڈ نزد سیف میڈیکل کمپلیکس صوابی۔
01/08/2025
Admission open HSSC 2025-26
Admission open Now 🏣
The Collegiate school colleges Mallar Swabi
Pre Nusrey to F.S.C..
15/03/2024