04/05/2026
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول ڈاگئی کے تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن طلبہ نے جماعت نہم کے امتحانات دیے ہیں، ان کے لیے جماعت دہم کی باقاعدہ کلاسز شروع ہو چکی ہیں۔ لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنی حاضری کو یقینی بناتے ہوئے باقاعدگی سے اپنی کلاسز میں شرکت کریں ۔