GHS NO.2 Salim Khan Swabi

GHS NO.2 Salim Khan Swabi

Share

Official page

30/12/2025

The SSC Annual-II Examination 2025 Result is scheduled for declaration on 31 Dec 2025.

17/09/2025

📢. یوم والدین
گورنمنٹ ھائی سکول نمبر 2 سلیم خان صوابی میں یومِ والدین و اساتذہ مورخہ 22 ستمبر 2025 کو منایا جائے گا۔ اس دن طلبہ اور ان کے والدین کو سکول آنے کی دعوت دی جاتی ہے تاکہ وہ اپنے بچوں کی تعلیمی کارکردگی اور موجودہ پوزیشن سے آگاہ ہوسکیں۔

اسی موقع پر حالیہ پہلی سہ ماہی امتحانات کے نتائج بھی والدین کے سامنے پیش کیے جائیں گے۔ والدین کو موقع ملے گا کہ وہ اپنے بچوں کے پرچے خود دیکھ سکیں اور ان کی اصل کارکردگی کا جائزہ لے سکیں۔

مزید برآں، اساتذہ اور والدین مل بیٹھ کر بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آئندہ کا لائحہ عمل بھی طے کریں گے۔

تمام والدین سے مودبانہ گزارش ہے کہ اپنی دیگر مصروفیات کو مؤخر کر کے ضرور سکول تشریف لائیں تاکہ بچوں کی تعلیم و تربیت میں مزید بہتری لائی جا سکے۔

شکریہ
HEAD MASTER GHS NO.2 SALEEM KHAN SWABI

09/09/2025

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 سلیم خان صوابی میں ڈی ۔ای ۔او صوابی جناب۔ حافظ نواز صاحب کے احکامات کے مطابق بچوں کا امتحان جاری ہے

29/08/2025

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ مردان کے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ اول امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان 2 ستمبر 2025 کو کیا جائے گا۔

Photos from GHS NO.2 Salim Khan Swabi's post 23/08/2025

یونین کونسل سلیم خان شرقی کے والدین کے لیئے پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 سلیم خان اور
جملہ سٹاف کی جانب سے ایک اہم پیغام

**(السلام عليكم ورحمة الله وبركاته)**
یکم ستمبر 2025 بروز پیر سے انشاء اللہ تعلیمی ادارےگرمیوں کی تعطیلات کے بعد کھل جائیں گے
آج سے اپنے بچوں کے لیے چھٹیوں کا کام کتب و کاپیاں و
سٹیشنری اور یونیفارم وغیرہ چیک کروا کر اپنی ذمہ داری کامظاہرہ کریں۔
ادارے کھلتے ھی اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں اور
بچوں کو دیا گیا ھوم ورک بھی باقاعدہ چیک کیا جائے گا۔
سکول کھلتے ہی فرسٹ ٹرم امتحان بھی لیئے جائیں گے جس میں چھٹیوں کے ہوم ورک کے نمبر بھی دیئے جائیں گے
امید ھے اپ صاحبان تعاون فرمائینگے۔
شکریہ۔۔۔

16/08/2025

**شجر کاری مہم 2025**
**ایک بشر —— ایک شجر**

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 سلیم خان ۔صوابی

اطلاع عام برائے طلبہ!

قدرتی ماحول کی خوبصورتی اور آئندہ نسلوں کے بہتر مستقبل کے لیے **شجر کاری مہم 2025** کا باضابطہ آغاز ہو چکا ہے۔ اس سلسلے میں سکول ہذا کے تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ:

📌 مورخہ **18-08-2025** کو ہر طالبِ علم اپنے گھر، سکول، کھیت یا کسی بھی موزوں جگہ پر **ایک سایہ دار/پھل دار پودا لگائے اور اس کی حفاظت کی ذمہ داری بھی خود سنبھالے۔**

📌 پودا لگانے کے بعد اس کی **ویڈیو یا تصاویر** بنائی جائیں۔

📌 ویڈیو یا تصاویر اپنے **نام اور کلاس کے ساتھ** درج ذیل
واٹس ایپ نمبر 03129427717پر ارسال کردیں ۔

📌 موصول شدہ تصاویر اور ویڈیوز سکول ہذا کے آفیشل **فیس بُک پیج** پر شیئر کی جائیں گی۔

تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ بڑھ چڑھ کر اس نیک اور قومی فریضہ میں حصہ لیں، کیونکہ **درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔**
نوٹ۔✨ بہترین ویڈیو بنانے والے 10 طلبہ کو سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔

Photos from District Education Office Male Swabi's post 05/08/2025
05/08/2025

وہ طلباء و طالبات جو نہم جماعت کا رزلٹ منسوخ کرنا چاہتے ہیں، وہ 15 اگست 2025 تک پروفارمہ کے ذریعے درخواست جمع کرائیں۔ پروفارمہ مردان تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے:
https://web.bisemdn.edu.pk/detail.php?item=215

02/08/2025
Photos from GHS NO.2 Salim Khan Swabi's post 29/07/2025

🎉🎓 *Proud Moment for Government High School No. 2 Saleem Khan!* 🎓🎉

We're thrilled to announce that our school has achieved *brilliant results in the board exams for the 4th time in a row!* 🏆

A huge congratulations to our outstanding students, *Iqrash Khan*, *Aamir Ahmad* and *Babar Khan* who secured 1st,2nd and 3rd positions in Class 10th respectively.🌟

Kudos to our dedicated Head Master Sir Ubaid Ullah Khan and all teachers, supportive parents, and hardworking students for making this achievement possible! 🙌

🎉

Want your school to be the top-listed School/college in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Salim Khan
Swabi
23430