Times School System

Times School System

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Times School System, School, chota lahor, Swabi.

22/08/2023

Congratulation To All Students. Specially Yousra Salim got 526(9th) Marks And Ibrahim Tariq got 998(10th) Marks

21/11/2022

Da Principal Lahor model college and Times School System TAJ MUHAMMAD SB Tra (uncle) wafat shawai dai Sba da tuesday pa rwaz 11 bji ba ye pa Jaganath saeed Abad ki janaza ada kegei...

21/09/2021

Congratulations to all students and their parents on their brillient success in SSC/ HSSC board exam 2021.
We wish you more sucess in your future
From
Principal : Taj Muhammad
And all staff
TIMES School system Lahor
Lahor model college lahor
10th class stars: Abdul Ahad s/o Sher ali khan 1068, Hamza s/o Ismail khan 1054, Shahjamhoor s/o Fazl e Rabi 1044, abbas s/o ismail 1034, Mansoor s/o Nasrullah khan 1030
9th class stars: Aqsa komal d/o Shams ul Wahab 543, Laiba noor d/o Noor ul Basar 527, Iqra d/o Shabir ali 517,Naveed s/o Mustafa kamal 405

Photos from ‎کھرا سچ‎'s post 11/06/2021
20/04/2021

Date Sheet
SSC (Annual) Exam-2021
(Class 9th & 10th)

17/08/2020

محکمہ تعلیم کا نجی سکولز مالکان کو وارننگ۔۔۔۔۔۔۔۔

#کھرا سچ 🇵🇰

15/08/2020
07/08/2020

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2020 کی منسوخی سے متاثرہ طلبہ کیلئے اسپیشل(خصوصی) امتحان کا اعلان کر دیا گیا - خواہشمند طلبہ 20 اگست 2020 تک اپنی درخواستیں بنام کنٹرولر امتحانات بورڈ ہٰذا کے متعلقہ سیکشن میں جمع کرائیں -

16/07/2020

محترم والدین نوٹ فرمائیں!
کرونا وائرس کے لاک ڈاءون کے دوران جہاں تعلیمی ادارے ایک طرف شدید مشکلات کا شکار رہے ہیں وہیں دوسری طرف نجی تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیمات نے باہمی اتحاد، ایجوکیشن اتھارٹیز اور حکومت کے ساتھ لگاتار رابطوں اور گفت و شنید کے ذریعے نجی تعلیمی اداروں کے کئی دیرینہ مسائل کا حل بھی نکال لیا ہے۔ آپ کے لیے ان کا جاننا بیحد ضروری ہے اس لیے آپ کے نوٹس میں لایا جارہا ہے۔
1: کسی بھی تعلیمی ادارے میں فیس صرف دس تاریخ تک بغیر لیٹ فیس ہوگی اس کے بعد سکول اپنے طریقہ کار کے مطابق فیس وصول کرے گا۔
2: فیس کی ادائیگی 10 تاریخ تک لازمی ہے۔
3: عدم ادائیگی واجبات یا سکول کے دیگر قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں سکول بچے کا نام خارج کرسکتا ہے۔
4: واجبات کی ادائیگی کے بغیر سکول چھوڑنے والے بچے کے معاملات کے ذمہ دار والدین یا سرپرست ہوں گے۔
5: واجبات کی مکمل ادائیگی کے بغیر سکول چھوڑنے والے کو سکول چھوڑنے کا سرٹیفیکٹ نہیں ملے گا۔
6: سکول لیونگ سرٹیفیکیٹ مقررہ فیس کی ادائیگی اور سکول چھوڑنے والے دن تک تمام واجبات کی ادائیگی کی صورت میں ہی ملے گا۔ یہی اصول مائیگریشن کے لیے بھی ہوگا۔
7: کوئی سکول سابقہ سکول کے سکول چھوڑنے کے سرٹیفیکٹ اور واجبات کی کلیرینس کے سرٹیفیکٹ کے بغیر کسی بچے کو داخل نہیں کرے گا۔
8: سابقہ مہینوں کی فیس میں رعایت سابقہ مہینوں کے لیے تھی اور ان مہینوں میں واجبات ادا نہ کرنے والوں کو بعد میں رعایت حاصل نہیں ہے۔
9: پہلے سے حاصل شدہ رعایت پر مزید کوئی رعایت نہیں۔
10: 15 ستمبر سے حکومتی ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے والدین اور بچوں کو سکول آنے کی اجازت نہ ہوگی۔
11: سکول کھلنے تک سکولوں کے واجبات ادا نہ کرنے والے والدین کے بچوں کو واجبات کی ادائیگی تک سکول آنے کی اجازت نہ ہوگی۔

15/05/2020

(((نویں اور 11ویں کاامتحان نہیں ہوگا:شفقت محمود)))
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے آج پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نویں اور گیارہویں کا امتحان نہیں ہوگاتمام طلبا کو پاس کردیا گیا ہےپروموٹ کردیا گیا ہے
جو 40 فی صد سے زائد مضامین میں فیل ہوئے ہیں ۔ان کا امتحان ہوگانومبر سے ستمبر کے درمیان سپیشل امتحان ہوگاجن بچوں نے سپیشل امتحان دینا ہو تو یکم جولائی تک اپنے بورڈ کو آگاہ کردیں گےجن بچوں نے نویں ۔اور گیارہویں کا امتحان نہیں دیا ۔وہ پروموٹ کردئیے گئے ہیں اور جن بچوں نے نویں اور گیارہویں کا امتحان دیا وہ تمام پاس کردئیے گئے ہیں دسویں ۔اور بارہویں جماعت کا رزلٹ
نویں اور گیارہویں جماعت کے رزلٹ کی بنیاد پر تیار ہوگا
دسویں ۔اور بارہویں والے بچوں کو تین فی صد اضافی مارکس دیئے جائیں گےجو طلبا نویں ۔گیارہویں کے امتحانات دے رہے تھے۔کچھ پیپرز باقی تھےوہ باقی امتحان کے پیپرز سپیشل امتحان میں دے سکتے ہیں۔جو طلبا اپنے گیارہویں کے امتحان سے مطمئن نہیں ۔۔وہ بھی سپیشل امتحان دے سکیں گے 40فی صد پیپرز میں فیل طلبا کو پاسنگ مارکس دیئے جائیں گے۔(ذرائع)۔

#کھرا سچ🇵🇰

07/05/2020

تعلیمی بورڈز کے تمام امتحانات کو منسوخ، تعطیلات میں 15 جولائی تک اضافہ-
اسلام آباد: (کھرا سچ نیوز) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے پیش نظر ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس بات کا اعلان وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے وزیراعظم کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ میں کیا۔ انہوں نے بتایا کہ کورونا کے خدشات کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو مزید ڈیڑھ ماہ کیلئے بند کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
شفقت محمود کا کہنا تھا کہ جون اور جولائی میں امتحانات لینے کا فیصلہ کیا تھا۔ تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام ہونیوالے تمام امتحانات کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ طلبہ پچھلے امتحانات کی بنیاد پر ہی پروموٹ کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: کورونا کا خدشہ، صوبوں میں یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق نہ ہوسکا
خیال رہے کہ گزشتہ روز کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر صوبوں میں یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق نہیں ہو سکا تھا۔ پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت جبکہ خیبر پختونخوا نے حمایت کی تھی۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے زیر صدارت کانفرنس میں پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے۔ یکم جون کے بعد بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں۔
تاہم خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم نے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی تعلیم کا حرج ہو رہا ہے، یکم جون سے تعلیمی ادارے کھلنے چاہیں۔ صوبوں میں سکولز کھولنے پر اتفاق نہ ہوا جس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ معاملہ قومی رابطہ کمیٹی کے جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں زیر غور لایا جائے گا۔
بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں صوبائی وزرا نے وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب کے تعلیمی اداروں کی تعطیلات جون کے آخری تک بڑھانے جبکہ امتحانات منعقد کرنے کے حوالے سے بھی تجویز دی گئی۔
اجلاس کو تجویز دی گئی کہ جون میں میں لاک ڈاؤن ختم کیا جاتا ہے تو 9ویں اور انٹر کے امتحانات کرائے جا سکتے ہیں جبکہ جولائی تک لاک ڈاؤن رہا تو تین جماعتوں کے امتحانات منعقد کرنا مشکل ہونگے۔

School System

Want your school to be the top-listed School/college in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Chota Lahor
Swabi

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 16:00