Pak Computer Institute Swabi

Pak Computer Institute Swabi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Computer Institute Swabi, Education, Near General bus stand shahbaz market swabi, Swabi.

07/05/2025

Admission open

07/05/2025
01/05/2025

Admission open...

21/04/2025

Pak college swabi
Main jahangira road swabi city.
Mob 03339434482

07/04/2025

پاک کمپیوٹر انسٹیٹوٹ کے تمام کورسز میں داخلے جاری ھیں

Photos from Pak Computer Institute Swabi's post 07/04/2025
18/11/2023

ایمزون دنیا کی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک ھےجس کی ملازمین کی تعداد 1.6ملین سے زیادہ ھے اور سالانہ آمدنی 470 بلین سے زیادہ ھے یہ دنیا کی سب سے قیمتی کمپنیوں میں سے ایک ھے جس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 1.6 ٹریلین سے زیادہ ھے.
اس کمپنی کے ساتھ میرے اور آپ جیسے لوگ آئن لائن کام کر کےاس کمپنی سے لاکھوں روپے کماتے ہیں.
آکر آپ ایمزون پر کام کرنا چاہتے ہیں تو کام کو سیکھیں کسی سے بھی سیکھیں لیکن کام سیکھ کر کریں آپ کا پیسہ اور وقت بہت قیمتی ھے.
آکر آپ ہم سے سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ ہم سے اس نمبر پر رابطہ کریں.
+923339434482

آپ کو AسےZ تک سب کچھ سکھایا جائے گا اور لائف ٹائم سپورٹ ہوگی.
برادر کام سیکھ کر کریں ہر بندہ اپنے گھر کا کفیل ہوتا ھے وہ آپ بھی ہو سکتے ہو لہذا رات دن محنت کریں اپنی فیملی کو سپورٹ کریں اپنے ملک کو سپورٹ کریں اللہ کسی کی محنت کو ضائع نہیں کرتا ہمیں اللہ پر یقین ھے وہ ہمیں ضرور کامیاب کرے گا.

پتہ۔شہباز خان مارکیٹ جھانگیرہ روڈ صوابی ۔

05/09/2023

Medical Department Jobs 2023
Link in comment

05/09/2023

پاک کمپیوٹر کالج کی جانب سے مختصر مدت کے آن لائن کورسز پروگرام۔
ایم ایس آفس، گرافکس ڈیزائیننگ اور وڈیو ایڈیٹنگ کے کورسز صرف ایک ماہ میں کیجئے اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیجئے۔
ایم ایس آفس کورس کے ذریعہ آپ سرکاری اور پرائیوٹ، ہر محمکہ میں کمپیوٹر جاب حاصل کرنے کے قابل ہو سکیں گے۔
گرافکس ڈیزائیننگ اور وڈیو ایڈیٹنگ کورس کے ذریعہ آپ آن لائن پیسہ کما سکتے ہیں۔
ہمارے آن لائن کورسز پروگرام سے عام فریش میل اور فیمیل اسٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ ٹیچرز، دینی درس و تدریس سے وابسطہ حضرات، کاروباری حضرات، بنکرز، دفاتر میں کمپیوٹر پر کام کرنے والے حضرات، جاب ہولڈرز اور پڑھی لکھی ہاوس وائف خواتین، سبھی لوگ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اٹھارہ سال کے نوجوانوں سے لیکر پچاس سال تک کے افراد با آسانی یہ کورسز کر سکتے ہیں۔
دینی درس و تدریس سے وابسطہ حضرات کے لئے خصوصی رعایت ہے۔

زوم ایپ پر آن کلاسز دی جاتی ہیں۔ کلاسز ختم ہونے پر کلاسز کی ریکارڈنگ بھی گروپ میں شیئر کی جاتی ہے۔ تاکہ جن علاقوں میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ سلو ہے، وہاں کے اسٹوڈنٹس لیکچرز کو ڈاونلوڈ کرکے پریکٹس کر سکیں۔ جن اسٹوڈنٹس کو آن لائن کلاسز کا پہلے سے تجربہ نہیں ہوتا، انکو کلاسز شروع ہونے سے پہلے گروپ میں پراپر ٹریننگ بھی دی جاتی ہے۔

12/07/2023

🥀 ❤
.
.
.
.






Want your school to be the top-listed School/college in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Near General Bus Stand Shahbaz Market Swabi
Swabi