Sta Lewaney

Sta Lewaney

Share

For brokenheart... For Lovers and to Making a beautiful Decisions to this page persons .. No p**n ..

06/07/2024

وارننگ الرٹ 🚨

ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع کی گئی ہے۔ خدا نہ کرے اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنے آپ کو سمجھانے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔
سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرنے اور مذہب اور صحابہ کرام (ص) کے بارے میں نفرت انگیز، فحش مواد اور گستاخانہ مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسی صورتحال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی نفرت انگیز یا غیر اخلاقی پوسٹ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے۔
نوٹ:
میں اپنی جان قربان کر سکتا ہوں لیکن محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتا۔ ❤️

27/04/2024

مرنے تک ساتھ نبھانا ہے۔۔۔ عمران خان ♥️
My Leader Imran Khan ❤️

03/04/2024

Stop genocide....
Allah well remove Israel from the surface of earth 🌎

01/03/2024

Hilal Ahmad ... Ma sha Allah very intelligent and great behaviour person ... He'll provide services if anyone want to learn online courses, and skills... So my suggestion is that you may check out of his 2 Days free Demo Classes....

29/02/2024

په سينه لاس ګدم او په ﺯړه ودريږم
په ميخانه کښې په مانځه ودريږم

ﺯما په خپل خداې خه پوخ يقين دے
ﺯه ده دنيا خلکو ته نه ودريږم

حق ته په کريکه باندې حق وايمه
ظلم ته هم لکه ده غره ودريږم

که څوک ده امن په نوم مونځ کوي نو
امامتې ته به يې ﺯه ودريږم

09/02/2024

دہ اوخکو ساسکی بہ دے خکتہ پہ جولے اولگی
ستا چی نظر کلہ زما پہ سرے ڈولے اولگی

نہ دے زہ خپل کڑم لیونے او نہ مے خپلہ کڑلے
پریگدہ پہ دے نیمگڑہ مینہ دے گولے اولگی

لہ تانہ پس تو وس خبر یی چی جوند سنگ کومہ
لکہ وینہ چی دہ یو ونی پہ زوانے اولگی

23/01/2024

کل نواز شریف نے کہا کہ عمران خان نے kpk کے لیے کیا کیا ہے ؟
صحت کارڈ ، BRT , ڈیم ایک طرف کر لیں .
سب سے بڑھ کر عمران خان نے kpk کو امن دیا . جگہ جگہ پر ڈرون اٹیک ہوتے تھے ، وہ بند کیے ، دہشت گرد حملہ بند کیے ، مظلوم پٹھانوں کے خون سے بہتی ندیاں ختم کی .
2010 جب سوات دہشت گردوں کے زد میں تھا . تو اٹک پل پر پٹھان داخل نہیں ہو سکتے تھے . اس وقت شوباز وزیر آعلیٰ تھا . . . . . . . .
میں تو کہتا ہوں کہ کوئی پٹھان زندگی میں کبھی بھی ppp اور pmln کو ووٹ نہیں دے گا . ان دونوں پارٹیوں نے۔ مل کر پٹھانوں کے خون پر ہولی کھیلی ہیں .

12/01/2024

Belkul

11/01/2024

Shukar Allahamdullelah che Yo Great, True, Leader sara Olar yma sa Ghlano sara naa

11/01/2024

The Great Leader Imran khan ♥️

11/01/2024

2 Persons
2 Perception
We are with our Great Leader Imran khan ♥️

10/01/2024

یہ سارے بغیرت سامنے آ کے ایمانداری سے الیکشن کرے ۔۔۔
نہیں تو ملک چھوڑ کہ بھاگ جائے ۔۔۔انشاء اللہ جس دن ہمارا حکومت آئیگا سب کا حساب ہوگا ۔۔۔ سب کو انصاف ملے گی۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


House No:08 Embassy Road G-6/4 Islamabad
Swabi
23340