دارالعلوم احیاء القران والسنہ

دارالعلوم احیاء القران والسنہ

Share

esypaisa number 03429478387

07/04/2026

جامعہ دارالعلوم احیاء القرآن والسنہ مانیری پایان ضلع صوابی
day

04/04/2026
03/04/2026

جامعہ دارالعلوم احیاء القرآن والسنہ مانیری پایان صوابی
میں حفظ+سکول انٹری ٹسٹ 5اپریل بروز اتوار صبح آٹھ بجے ھوگا۔انشاءاللہ

30/03/2026

حفاظ ایجوکیشن سسٹم میں داخلے جاری ہیں
داخلے 4 اپریل تک جاری ہونگے۔
تحریری ٹیسٹ: 5 اپریل، بروز اتوار، صبح 8:00 بجے۔
شرائط داخلہ:
• ادارے میں حفظِ قرآن کرنا لازمی ہے، صرف سکول کی اجازت نہیں ہوگی۔
• طلباء کے لیے رہائش (ہاسٹل) لازمی ہے۔
• سابقہ کلاس کا اصل سرٹیفیکیٹ لازمی پیش کرنا ہوگا۔
• بچے کے فارم ب کی کاپی۔
• بچے کی دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر۔
• والد کے شناختی کارڈ کی کاپی۔
• عمر کی حد: 8 سال تا 15 سال۔
• داخلہ تحریری ٹیسٹ کی بنیاد پر ہوگا۔
اہم اعلان:
• داخلہ مکمل طور پر فری ہے۔
• انتہائی مناسب ماہانہ فیس لی جائے گی۔
• سکول کے لیے کتابیں، کاپیاں، یونیفارم اور اسٹیشنری ادارے میں مناسب قیمت پر دستیاب ہوں گی۔
📞 رابطہ: 03168045008
📍 پتہ: مانیری پایان، مردان روڈ نزد فرش پل صوابی

20/03/2026

ختم قرآن تراویح دعا
پیر طریقت رہبر شریعت شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ فضل منان درویش صاحب دامت برکاتہم العالیہ
جامعہ دارالعلوم احیاء القرآن والسنہ مانیری پایان ضلع صوابی

20/03/2026

جامعہ دارالعلوم احیاء القرآن والسنہ عیدگاہ مانیری پایان صوابی میں عیدالفطر کی نماز 8:00 بجے ہوگی۔

17/03/2026

خوشخبری!
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کا مشہور ادارہ
جامعہ دارالعلوم احیاء القرآن والسنہ عیدگاہ مانیری پایان صوابی میں
محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں
درس نظامی کے ساتھ ساتھ حفظ طلباء کے لئے سکول کا نظام
فزیکل کلاسز

اگر آپکے بیٹے ذہنی اور جسمانی طور پر چست و چاک و چوبند ہیں
اور آپ چاہتے ہیں کہ!
آپکے بیٹے کے ہاتھ میں موبائل فون کی بجائے اللہ کا قرآن ہو اور دوسرے ہاتھ میں جدید سائنسی علوم ہوں اور تیسرا انکی زندگی میں بہترین ڈسپلن ہو اور اس کے علاوہ
ایک اچھا انسان پکا مسلمان اور ذمہ دار شہری بنے
ہمارا ادارہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم کا انتخاب طلباء کے لیے اعزاز اور والدین کے لیے اطمینان کا باعث ہے۔
کیونکہ ہم تعمیر ملت کے لیے ہر دم کوشاں ہیں۔
نوٹ:
داخلہ پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر بذریعہ انٹری ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔

تمام سرگرمیاں ایک ہی چھت تلے

سکول ، مسجد ، مدرسہ، ٹیوشن ، کھیل ، لینگوئج کمپیوٹنگ ہینڈ رائٹنگ ،قرآن مجید
محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں
برائےسیشن 2026
عمر کی حد :8 تا 15 سال

برائے جماعت ششم تا نہم
الحمدللہ !
شاندار تعلیمی نتائج

☆☆☆ہمارا نصب العین !☆☆☆
تعلیم و تربیت
کردار و قیادت
کھیلوں،نصابی،ہم نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ بچوں کی ہمہ گیر تربیت اور تعمیر و سیرت کی طرف خصوصی توجہ
○ اسلامی روایات کا علم بردار
○طلباء کے روشن مستقبل کا ضامن
اپنے ہونہار بچوں کی ذہنی،جسمانی،جذباتی ، اخلاقی نشونما اور انکی خداداد صلاحیتوں کو نکھارنے کی خاطر
ادارے کی نمایاں خصوصیات!
□ صبح سے رات تک مکمل کیڈٹ روٹین کے مطابق ریگولر کلاسز
□ ناظرہ و حفظ قرآن کی تعلیم لازمی(کوالیفائیڈ قاری صاحبان کی زیر نگرانی)
□پرسکون و صحت مند تعلیمی ماحول
□ اعلی' تعلیم یافتہ اور تجربہ کار سٹاف
□ٹیوشن سے نجات

○ صبح فجر کی نماز سے لے کر رات 10 بجے تک رہائشی طلباء کے لیے خاص ملٹری روٹین
○کوالیفائیڈ قاری صاحبان کی زیر نگرانی مکمل تجوید کے ساتھ ناظرہ
○نصابی،ہم نصابی اور غیر نصابی سرگرمیاں ریگولر روٹین کا اہم حصہ
○اللہ کی رحمت سے 5 وقت کی نمازوں کی ادائیگی کے لیے مکمل سہولیات کے ساتھ ساتھ بچوں کے کھیل اور غیر نصابی سرگرمیوں کے لیے گراوءنڈ کی سہولیات
○کوالیفائیڈ سٹاف
▪︎قاری صاحبان
▪︎سبجیکٹ سپیشلسٹ مرد اساتذہ
▪︎کوالیفائیڈ سینئر کیلیگرافی (اردو و انگریزی لکھائی) اساتذہ
▪︎تمام ان ڈور اینڈ آوٹ ڈور سرگرمیاں۔
▪︎مکمل روٹین کے مطابق فل ڈے ایکٹیوٹیز
▪︎بنیادی سہولیات پر مشتمل ہاسٹل کی سہولت

الحمدللہ! شاندار نتائج
ہمارے طلبہ نے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔

ہمارا نصب العین:
تعلیم و تربیت، کردار و قیادت، اور ہمہ گیر شخصیت سازی

زیر نگرانی:
شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ فضل منان درویش صاحب

نوٹ: داخلہ ٹیسٹ کی بنیاد پر پہلے آئیں، پہلے پائیں۔

رابطہ کریں 03168045008
ایڈریس: مانیری پایان مردان روڈ نزد فرش پل صوابی
آج ہی اپنے بچے کا محفوظ، معیاری، اور باوقار تعلیمی مستقبل یقینی بنائیں۔
بچوں کو دین، دنیا کے لیے تیار کریں


16/03/2026

اصلاحی و روحانی اجتماعی اعتکاف
پیر طریقت رہبر شریعت شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ فضل منان درویش صاحب دامت برکاتہم العالیہ
27 ویں شب دعا

16/03/2026

جامعہ دارالعلوم احیاء القرآن والسنہ مانیری پایان ضلع صوابی میں 28 رمضان المبارک بروز بدھ بمطابق 18 مارچ 2026
کو تراویح میں قرآن شریف کی تکمیل ہوگی
اور اس کے بعد پیر طریقت رہبر شریعت شیخ الحد یث حضرت مولانا حافظ فضل منان درویش صاحب دامت برکاتہم العالیہ مجلس ذکر اور اختتامی دعا فرمائینگے
نوٹ: عشاء کی جماعت 8:00 بجے ادا کی جائے گی۔

Want your school to be the top-listed School/college in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Pirtab Road Maneri Payan
Swabi
23430