Jansons Public School Gohati

21/04/2026

G/K quiz part 06 || JPS Gohati

سکول طلباء اسمبلی میں نظم و ضبط کے ساتھ تلاوت کلام پاک کی سعادت حاصل کرتے ہوۓ۔۔۔۔۔اللہ ان بچوں کا مستقبل روشن فرمائے۔ آم...
20/04/2026

سکول طلباء اسمبلی میں نظم و ضبط کے ساتھ
تلاوت کلام پاک کی سعادت حاصل کرتے ہوۓ۔۔۔۔۔
اللہ ان بچوں کا مستقبل روشن فرمائے۔ آمین!"

سکول میں صبح کی اسمبلی، دن کے آغاز کے لیے جسمانی تندرستی، ذہنی چوکنا رہنے اور نظم و ضبط کو فروغ دیتی ہیں
20/04/2026

سکول میں صبح کی اسمبلی، دن کے آغاز کے لیے جسمانی تندرستی، ذہنی چوکنا رہنے اور نظم و ضبط کو فروغ دیتی ہیں

ایک اچھے استاد کی ہمیشہ یہ ہی کوشش ہوتی ہے کہ وہ جہاں تک ممکن ہو سکے اپنے طلباء و طالبات کا  حوصلہ بڑھائیں۔“تعلیم وہ روش...
16/04/2026

ایک اچھے استاد کی ہمیشہ یہ ہی کوشش ہوتی ہے کہ وہ جہاں تک ممکن ہو سکے اپنے طلباء و طالبات کا حوصلہ بڑھائیں۔“تعلیم وہ روشنی ہے جو اندھیروں کو مٹا دیتی ہے
اور تربیت وہ خوشبو ہے جو انسان کو مہکا دیتی ہے”
اچھی تعلیم… ایک عظیم مستقبل کی ضمانت ہے

“تعلیم وہ روشنی ہے جو اندھیروں کو مٹا دیتی ہےاور تربیت وہ خوشبو ہے جو انسان کو مہکا دیتی ہے” اچھی تعلیم… ایک عظیم مستقبل...
16/04/2026

“تعلیم وہ روشنی ہے جو اندھیروں کو مٹا دیتی ہے
اور تربیت وہ خوشبو ہے جو انسان کو مہکا دیتی ہے”
اچھی تعلیم… ایک عظیم مستقبل کی ضمانت ہے

الحمدللہ، بچوں کے کلاس روم ڈیکوریشن دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ بچوں میں ذمہ داری اور سیکھنے کا جذبہ بڑھ رہا ہے۔ ان کی محنت...
16/04/2026

الحمدللہ، بچوں کے کلاس روم ڈیکوریشن دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ بچوں میں ذمہ داری اور سیکھنے کا جذبہ بڑھ رہا ہے۔ ان کی محنت اور توجہ قابلِ تعریف ہے۔

15/04/2026

𝗔𝗱𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗢𝗽𝗲𝗻 𝗳𝗼𝗿 𝟮𝟬𝟮𝟲!
آپ کے بچے کا روشن مستقبل …. ہماری ذمہ داری
𝗣𝗹𝗮𝘆𝗴𝗿𝗼𝘂𝗽 𝘁𝗼 𝟭𝟬𝘁𝗵
📞 0331-9080022

مکمل یونیفارم میں ملبوس ہمارے خوبصورت اور باادب بچے ایک صاف ستھرے اور خوشگوار ماحول میں علم حاصل کر رہے ہیں۔ یہ منظر نہ ...
15/04/2026

مکمل یونیفارم میں ملبوس ہمارے خوبصورت اور باادب بچے ایک صاف ستھرے اور خوشگوار ماحول میں علم حاصل کر رہے ہیں۔ یہ منظر نہ صرف دل کو خوشی دیتا ہے بلکہ ایک بہترین تعلیمی فضا کی عکاسی بھی کرتا ہے۔

15/04/2026

Islamic Quiz part 05 || JPS Gohati

کامیابی ایک دن کی نہیں ہوتی، یہ برسوں کی محنت، قربانی اور صبر کا حاصل ہوتی ہے، ۔
15/04/2026

کامیابی ایک دن کی نہیں ہوتی، یہ برسوں کی
محنت، قربانی اور صبر کا حاصل ہوتی ہے، ۔

خالی بلڈنگ و کلاسں رومز اور خاموش راہداریاں ۔۔۔۔۔۔۔۔ بچوں کے بغیر سکول صرف ایک عمارت ہے، رونق تو ان کے شور و غل سے ہی ہے...
13/04/2026

خالی بلڈنگ و کلاسں رومز اور خاموش راہداریاں ۔۔۔۔۔۔۔۔
بچوں کے بغیر سکول صرف ایک عمارت ہے، رونق تو ان کے شور و غل سے ہی ہے۔"

کلاس پروموشن کی خوشی میں چھوٹی سی پارٹی ۔۔۔ تمام طلبہ انتہائی خوش اور پر جوش تھے۔ کلاس انچارج کیطرف سے دعائیں اور نیک خو...
13/04/2026

کلاس پروموشن کی خوشی میں چھوٹی سی پارٹی ۔۔۔
تمام طلبہ انتہائی خوش اور پر جوش تھے۔ کلاس انچارج کیطرف سے دعائیں اور نیک خواہشات۔ ۔۔۔۔۔

Address

Gohati
Swabi

Telephone

+923319080022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jansons Public School Gohati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jansons Public School Gohati:

Shortcuts

Share

Category