10/12/2025
آئی پی ایس غورغشتو میں نوماہی امتحان کی مصروف فضا عروج پر ہے۔ کیمرے کی آنکھ نے ان لمحوں کو نہایت خوبصورتی سے قید کر کے یادگار بنا دیا ہے۔
School
10/12/2025
آئی پی ایس غورغشتو میں نوماہی امتحان کی مصروف فضا عروج پر ہے۔ کیمرے کی آنکھ نے ان لمحوں کو نہایت خوبصورتی سے قید کر کے یادگار بنا دیا ہے۔
09/12/2025
آج آئی پی ایس غورغشتو میں ڈورمنگ پروگرام کے تحت بچوں کو باقاعدگی سے کیڑا مار دوا پلائی گئی، تاکہ ان کی صحت بہتر اور محفوظ رہے۔"
"آئی پی ایس غورغشتو کی ننھی منی بچیاں آنے والے مہمانوں کو پُرجوش انداز میں خوش آمدید پیش کر رہی ہیں۔"
PEN Khadu Khel Sports Week 2025
انگلش تقاریر کے مقابلے میں آئی پی ایس غورغشتو کی طالبہ مہک نور (کلاس پنجم) نے اپنی ولولہ خیز تقریر اور پُراعتماد انداز سے پوری محفل کو مسحور کر دیا۔
PEN Khadu Khel Sports Week 2025
ملی نغمہ کے مقابلے میں آئی پی ایس غورغشتو کے طلباء و طالبات نے پرجوش اور دلکش انداز میں اپنا ملی نغمہ پیش کیا۔
Shabir Ahmad Ips
PEN Khadu Khel sports week 2025
18/11/2025
PEN Khadu Khel Sports Week 2025
آئی پی ایس غورغشتو فٹبال ٹیم کے کپتان، ساحل خان ولد نورزیب، نے ٹرافی اور پرنسپل صاحبان سے انعام وصول کرتے ہوئے ایک پرمسرت لمحہ اپنے نام کیا۔
18/11/2025
PEN Khadu Khel sports week 2025
Tug of War
08/11/2025
بلایا آیا
آئی پی ایس غورغشتو کی بچیاں ایک بار پھر عمرہ کے لیے روانہ ہوگئی ہیں۔ انہی میں سے ایک ننھی بچی نے ماضی میں میرے لیے عمرہ کیا تھا، اور اسی کے بعد اللہ تعالیٰ نے مجھے بھی یہ سعادت نصیب فرمائی۔ اللہ تعالیٰ ایک بار پھر اسی طرح اپنی خاص رحمت اور سعادت سے نوازے۔
27/10/2025
یومِ سیاہ – 27 اکتوبر
ہر سال 27 اکتوبر کو پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر میں یومِ سیاہ (Black Day) کے طور پر منایا جاتا ہے۔
یہ دن 1947ء کی اُس تاریخ کی یاد دلاتا ہے جب بھارت نے کشمیر میں اپنی فوجیں داخل کیں اور ریاست جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کیا۔
یہ دن کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی اور بھارتی ظلم و جبر کے خلاف احتجاج کے طور پر منایا جاتا ہے۔
ٹیچر ڈے کی مناسبت سے ٹیبلو
| Monday | 07:00 - 14:00 |
| Tuesday | 07:00 - 14:00 |
| Wednesday | 07:00 - 14:00 |
| Thursday | 07:00 - 14:00 |
| Friday | 07:00 - 12:30 |
| Saturday | 07:00 - 14:00 |