04/04/2026
خوشخبری📢 حفظ وناظرہ کے ساتھ ساتھ ششم تک معیاری انگلش میڈیم عصری تعلیم
دینی اور دنیاوی تعلیم ایک چھت کے نیچے آج ہی سے اپنے داخلے کروائیں........
With quran God bless us and you
04/04/2026
خوشخبری📢 حفظ وناظرہ کے ساتھ ساتھ ششم تک معیاری انگلش میڈیم عصری تعلیم
دینی اور دنیاوی تعلیم ایک چھت کے نیچے آج ہی سے اپنے داخلے کروائیں........
اپنا ایک ایک بچہ دینی تعلیم کے لئے وقف کریں وہ بھی قابل ترین اساتذہ کرام کی نگرانی میں یہ آپکے لئے دنیا وآخرت میں کام آئے گا
22/03/2026
Eid2k26
Day2
22/03/2026
اپنا ایک ایک بچہ دینی تعلیم کے لئے وقف کریں یہ آپکے دنیا اور آخرت میں کام آئے گا
یکم اپریل سے ان شاءاللہ العزیز داخلے شروع ہونگے محدود داخلے ہونگے
21/03/2026
تقبل منا ومنكم صالح الأعمال
بانی و مہتمم دارالعلوم اشرف المدارس کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک صحت وعافیت کے ساتھ بار بار نصیب فرمائے آمین
از:پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا نور الحق حقانی سلسلہ قادریہ
#ایڈمن
20/03/2026
📢اعلان📢
دارالعلوم اشرف المدارس ومسجد آدم زروبی میں نماز عید الفطر کل بروز ہفتہ بتاریخ 21 مارچ 2026 کو 7:30 بجے پر ادا ہوگی
خطیب :صاحبزادہ مفتی سراج الحق صاحب
#ایڈمن
23/07/2025
شعبہ کتب سہ ماہی امتحان💕
الحمد للہ سہ ماہی امتحان بمطابق 23جولائی 2025\27محرم الحرام1447