The Expert International School & College System Kalu Khan

The Expert International School & College System Kalu Khan

Share

ہمارا نظام سب سے الگ
We provide a quality Education. Pre PG To 10th
For Association 03005073249
Transport Available to All villages

06/06/2026

چھٹی کے بعد ڈپارچر ٹائم میں بچوں کے ساتھ اظہارِ محبت، شفقت اور اپنائیت ایک خوبصورت روایت ہے۔
بچوں کی مسکراہٹ، خوشی اور اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔ 🌸✨

"محبت، احترام اور توجہ سے ہی روشن مستقبل کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔"

30/05/2026

کامیابی کیسے ملیں گی؟

30/05/2026

🌟 انسان کی زندگی کی قیمت کیا ہے؟ 🌟
"انسان کی زندگی کی اصل قیمت کیا ہے؟"
کیا انسان کی قیمت دولت سے ہوتی ہے؟
کیا انسان کی قیمت عہدے سے ہوتی ہے؟
یا پھر انسان کی قیمت اس کے کردار، علم اور اچھے اخلاق سے ہوتی ہے؟
📖 اپنے بچوں کو ایک انتہائی دلچسپ اور سبق آموز کہانی سنائیں،
جو انہیں سکھائے گی کہ انسان کی اصل قدر اس کی سوچ، کردار، محنت اور انسانیت میں ہوتی ہے۔
🎙️ سنیے ایک خوبصورت اور سبق آموز کہانی
ڈائریکٹر، دی ایکسپرٹ انٹرنیشنل اسکول سسٹم کی زبان سے
✨ آئیے! اپنے بچوں کو صرف تعلیم ہی نہیں، بلکہ زندگی کی اصل قدریں بھی سکھائیں۔
The Expert International School System
تعلیم • تربیت • کردار

26/05/2026

Eid Mubarak to All

26/05/2026

دی ایکسپرٹ انٹرنیشنل اسکول سسٹم
نہ صرف جدید تعلیم فراہم کرتا ہے بلکہ بچوں کو دینی تعلیمات اور اسلامی روایات سے بھی آراستہ کرتا ہے۔

آج یومِ عرفہ کے موقع پر بچوں کو حج کی اہمیت، مناسکِ حج اور اسلامی تعلیمات کے حوالے سے عملی تربیت دی گئی۔
طلبہ نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حج کی مشق میں حصہ لیا اور دینِ اسلام کے خوبصورت پیغام کو سیکھا۔

26/05/2026

MashAllah

Want your school to be the top-listed School/college in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Kalukhan
Swabi
23200