Quran Academy Trainer

Quran Academy Trainer

Share

My name is Qari Imran Ullah.
𝐀𝐫𝐞 𝐲𝐨𝐮 𝐥𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐟𝐨𝐫 𝐎𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧 𝐓𝐮𝐭𝐨𝐫? 𝐖𝐞 𝐚𝐫𝐞 𝐩𝐫𝐨𝐯𝐢𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐨𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧 & digital skill 𝐜𝐥𝐚𝐬𝐬𝐞𝐬.

Please let me
مذہبی سکالر مولانا عمران اللہ کی زیرنگرانی میں۔

23/05/2026

الحمدللہ آج آنلائن قرآن ٹیچنگ کرنے والے حضرات کے ساتھ آنلائن سیشن ہوا جس میں کمپلیٹ گائیڈ لائن اور ان کے سوالات کے مکمل جوابات ہوۓ۔
اگر آپ کی بھی کچھ سوال ہو تو کمنٹ میں ضرور لکھے۔انے والے لائیو سیشن میں جواب ملے گا۔

23/05/2026

📢 آنلائن ٹیچنگ کے خواہشمند افراد کیلئے اہم اعلان

انشاءاللہ آج شام 4:00 PM پر Google Meet کے ذریعے ایک خصوصی آنلائن میٹنگ منعقد کی جائے گی، جس میں:

✅ آنلائن ٹیچنگ کیسے شروع کریں
✅ طلبہ کیسے حاصل کریں
✅ سوشل میڈیا کا صحیح استعمال
✅ آنلائن کمائی کے مواقع
✅ Beginners کی عام غلطیاں اور ان کا حل

جیسے اہم موضوعات پر رہنمائی دی جائے گی۔

اگر آپ کے ذہن میں آنلائن ٹیچنگ کے حوالے سے کوئی سوال ہے یا آپ مکمل رہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس میٹنگ کو ضرور جوائن کریں۔

📌 میٹنگ جوائن کرنے کیلئے:
✔️ ہمارا پیج Follow کریں
✔️ WhatsApp گروپ Join کریں
https://chat.whatsapp.com/KRpU1UyA5Fs3hme5MRO1sj

👨‍🏫 مولانا عمران اللّٰہ صوابی
Digital Skill Trainer & Online Teaching Mentor

23/05/2026

آن لائن قرآن اسٹوڈنٹس ڈھونڈنے کے 3 آسان طریقے

اگر آپ آن لائن قرآن پڑھاتے ہیں لیکن اسٹوڈنٹس نہیں مل رہے،
تو یہ 3 طریقے آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں 👇

✅ 1۔ روزانہ TikTok پر اسلامی ویڈیوز اپلوڈ کریں

لوگ خود آپ سے رابطہ تب کرتے ہیں
جب وہ آپ کا کام روزانہ دیکھتے ہیں۔

📌 کس قسم کی ویڈیوز بنائیں؟
• خوبصورت تلاوت
• تجوید کے آسان اصول
• بچوں کی اصلاح
• مختصر دعائیں
• اسلامی نصیحت
• آن لائن کلاسز کی معلومات

⚡ اہم بات:
15 سے 30 سیکنڈ کی Short Videos زیادہ وائرل ہوتی ہیں۔

🎯 Hook Example:
“اگر آپ کا بچہ قرآن صحیح نہیں پڑھ پا رہا
تو آج ہی فری ٹرائل کلاس لیں۔”

━━━━━━━━━━━━━━

✅ 2۔ ہر ویڈیو میں WhatsApp نمبر ضرور لکھیں

بہت سے لوگ ویڈیو دیکھتے ہیں
لیکن رابطہ نہ ملنے کی وجہ سے چلے جاتے ہیں۔

📌 اس لیے:
✔ Video کے آخر میں نمبر لکھیں
✔ Caption میں نمبر دیں
✔ Bio میں WhatsApp شامل کریں

📲 Example:
“فری ٹرائل کلاس کیلئے WhatsApp کریں”

💡 فائدہ:
لوگ فوراً رابطہ کرتے ہیں
اور اسٹوڈنٹس بڑھنے لگتے ہیں۔

━━━━━━━━━━━━━━

✅ 3۔ فری Trial Class ضرور آفر کریں

اکثر Parents پہلے دیکھنا چاہتے ہیں
کہ استاد بچوں کو کیسے پڑھاتا ہے۔

اسی لیے:
🎁 “1 Free Trial Class”
ضرور آفر کریں۔

📌 Trial Class میں:
✔ نرم انداز میں بات کریں
✔ غلطیاں محبت سے درست کریں
✔ تھوڑی تلاوت سنیں
✔ والدین کو اعتماد دیں

❤️ یاد رکھیں:
لوگ صرف پڑھائی نہیں دیکھتے،
بلکہ استاد کا اخلاق بھی دیکھتے ہیں۔

━━━━━━━━━━━━━━

🚀 TikTok پر جلد کامیابی کے راز

✔ روزانہ کم از کم 3 ویڈیوز اپلوڈ کریں
✔ Consistency برقرار رکھیں
✔ ویڈیو شروع میں Strong Hook استعمال کریں

🔥 مثال:
“صرف 1 اسٹوڈنٹ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے”
“آن لائن قرآن اسٹوڈنٹس نہیں مل رہے؟”

✨ یہ طریقہ آج ہی آزمائیں
اور اپنی Online Quran Academy کو Grow کریں۔

03444871732








23/05/2026

کیا آپ آنلائن قرآن ٹیچنگ یا کسی بھی آنلائن کورس کیلئے Professional Instagram Account بنانا چاہتے ہیں؟
اس ویڈیو میں ہم Step-by-Step سیکھیں گے کہ Instagram پر ایسا پروفیشنل اکاؤنٹ کیسے بنایا جائے جو Students کو attract کرے اور آپ کی Online Teaching Brand کو Grow کرے۔

📌 اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:

✅ Professional TikTok Account Setup
✅ Bio کیسے لکھیں؟
✅ Profile Picture & Branding Tips
✅ Reels Strategy for Online Teachers
✅ Students کیسے حاصل کریں؟
✅ Instagram Followers Grow کرنے کا طریقہ
✅ Online Quran Teaching کیلئے Best Setup
✅ Content Strategy & Posting Tips
✅ WhatsApp اور Instagram کو Connect کرنا
✅ Organic Marketing Techniques

🎯 یہ ویڈیو خاص طور پر ان لوگوں کیلئے ہے جو:

Online Quran Teaching شروع کرنا چاہتے ہیں

Instagram سے Students لینا چاہتے ہیں

Personal Brand بنانا چاہتے ہیں

Online Teaching Career Grow کرنا چاہتے ہیں

👨‍🏫 Trainer: Qari Imran Ullah Swabi

📲 Follow For More: Instagram:
Facebook: Qari Imran Ullah Swabi
YouTube: Qari Imran Ullah Swabi

🔔 Channel کو Subscribe کریں تاکہ Online Teaching, Digital Marketing, Quran Academy Growth اور Social Media Marketing کی نئی ویڈیوز آپ تک سب سے پہلے پہنچ سکیں۔












https://youtu.be/uj8P2swzPBg?si=ZvciGLFc_Ub7vEYB

22/05/2026

🚨 نیم حکیم خطرۂ جان! 🚨

آج کل 99٪ بگنرز آنلائن ٹیچنگ شروع کرتے وقت ایسی غلطیاں کرتے ہیں جن کی وجہ سے وہ چند دن یا چند مہینوں بعد ڈی موٹیویٹ ہوکر کام چھوڑ دیتے ہیں۔

کیوں؟ 🤔
کیونکہ:

❌ صرف یوٹیوب کی ادھوری ویڈیوز دیکھ کر کام شروع کر دیتے ہیں۔
❌ مکمل Step-by-Step رہنمائی نہیں لیتے۔
❌ ایسے لوگوں کو فالو کرتے ہیں جو صرف 100 یا 1000 روپے میں “اکیڈمی سیٹ اپ” کے خواب دکھاتے ہیں۔
❌ پرانی اور فیل ہوچکی مارکیٹنگ ٹپس سکھائی جاتی ہیں۔
❌ اصل Skill، Branding، Communication اور Student Handling پر کوئی فوکس نہیں ہوتا۔

حقیقت یہ ہے کہ:
📌 آنلائن ٹیچنگ صرف Zoom ID بنانے کا نام نہیں۔
📌 صرف Facebook پوسٹ لگانے سے اسٹوڈنٹس نہیں آتے۔
📌 صرف “اکیڈمی” لکھ لینے سے کامیابی نہیں ملتی۔

ایک کامیاب آنلائن ٹیچر بننے کیلئے ضروری ہے:

✅ Professional Branding
✅ Strong Communication Skills
✅ Trust Building
✅ Proper Ads Strategy
✅ Student Psychology Understanding
✅ Long-Term System
✅ Consistency & Patience

آج مارکیٹ میں بہت لوگ صرف “Setup” بیچ رہے ہیں،
لیکن اصل کامیابی اُن لوگوں کو ملتی ہے جو Skill + Strategy + Professional Guidance کے ساتھ میدان میں اترتے ہیں۔ 💯

اگر آپ واقعی Online Teaching میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو:
🎯 شارٹ کٹ نہیں، صحیح رہنمائی تلاش کریں۔
🎯 Copy Paste نہیں، اپنی Brand بنائیں۔
🎯 صرف Course نہیں، Practical Experience سیکھیں۔

🔥 یاد رکھیں:
“سستی رہنمائی اکثر مہنگا نقصان دے جاتی ہے۔”







20/05/2026

Life is easy

19/05/2026
18/05/2026

🔥 اب AI صرف تصویر نہیں بناتا…
آپ کے پورے Profession کی Visual Identity تیار کرتا ہے!
ChatGPT کا نیا ماڈل آپ کے کام، لباس، tools اور style کو سمجھ کر Professional Character Pose Sheets تیار کرتا ہے۔ 🎨✨
آپ ان تصاویر کو استعمال کر سکتے ہیں:
✅ Branding
✅ Social Media Posts
✅ Posters & Ads
✅ Website Design
✅ Professional Videos
بس Prompt میں اپنا Profession لکھیں
(Teacher, Doctor, Barber, Farmer وغیرہ)
اور اپنی مرضی کی Premium تصاویر بنائیں۔ 🚀
📌 Prompt کمنٹ میں موجود ہے۔

13/05/2026

12/05/2026

✨مشکلیں زندگی کا حصہ ہیں اور یہ سزا نہیں ہوتیں،
کبھی کبھی یہ اللہ کی طرف سے تربیت ہوتی ہیں۔

اس لئے اپنے آپ کو الزام نہ دو۔۔۔

آج جس غم کا سامنا کر رہے ہو۔۔۔
یہی کل کی مضبوطی بن کر سامنے آئے گا 🌱💕

Want your school to be the top-listed School/college in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Swabi
23430