04/02/2022
ہمارا ادارہ تین مختلف کورس کروارہا ہے۔
1)نورانی قاعدہ
2)ناظرةالقرآن
3)حفظ القرآن
نورانی قاعدہ: اس میں ہر ایک سبق بنیادی تجویدی قواعد کیساتھ پڑھایا جاتا ہے۔
ناظرة القرآن:اس میں قرآب پاک تجوید وقرأت کیساتھ پڑھایا جاتا ہے۔
حفظ القرآن: اس میں آپکو قرآن بہترین قرأت کیساتھ یاد کروایا جاتا ہے جس میں روزانہ کے اعتبار سے سبق اور پیچھے سے دہراٸ کیجاۓ گی۔
روزانہ کے اعتبار سے کلاس کے آخری 10 منٹ میں نماز، مسنون دعاٸیں اور اسلامی مبادیات کے بارے میں بھی بتایا جاۓ گا۔