SWABI Student's Right

SWABI Student's Right

Share

Stop using immoral comments in this group ... and we will talk about student's Right and
human rights in this group

23/09/2021
28/07/2021

تربیلا ڈیم سے بڑے سیلابی ریلے کے گزرنے کا امکان ہے مورخہ 28 جولای کو ایک لاکھ پچاس ہزار اور تین لاکھ پچتر ہزار کیوسک پانی دریا سے گزرے گا والدین اپنے بچوں کو دریا سے دور رکھیں اور پالتو جانوروں کو کھلا نہ چھوڑیں تمام ویورز سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شہیر کریں تاکہ اہل علااہ اگاہ ہو سکیں شکریہ

17/06/2021

مجنون وې ليلا پوئې نه شوم چه ته ښه يې او که زه
بلبل ګل ته په خندا شو وې دا څه وائى دا څه

ګلاب رو په نياز مسکې شو وې که زه يم او که ته
ته ئې زه او زه يم ته فرق زما او ستا دې څه

هغه چې فرق لرى زمونږه نه پرې پوئيږو ته او زه
ليونى کړو سر راپورته وې جواب ولې د څه

صوفى ځان که ډير کړې ستړى که د ښو نه ښه شې ته
خو د عرش پايو له نه ځى د هاؤو هاؤو چغې د خره

ليونى سترګې کښې ښکته وې ليد شين ړوکې واښه
وې اې زما د روح خاونده چه دې ښه دې او که زه

د نسيم يوه چپه راغله خله زما خله د واښه
يې په خپلو شونډو ښکل کړې دواړه خلې په يوه خله

ليونې لا ليونې شو دا ئې وې برې کاته
هيڅ په پته دې پوئې نه شم چه ته څه ئې او زه څه

Photos from SWABI Student's Right's post 10/06/2021

یہ کونسی جگہ ہیں ۔۔۔۔۔؟؟؟ گرمی کی وجہ سے موٹر سائیکل پر کیا رکھا ہیں۔۔ دیکھائیں دے رہا ہیے۔۔۔۔
یہ پاکستان میں ایک صوبہ ہیں جس کا نام خیبر پختونخوا ہیں ۔۔۔۔اور اس صوبے میں ایک ضلع آتا ہیں جس کا نام صوابی ہیں ۔۔۔۔جس میں ایک یونیورسٹی ہیں ۔۔۔۔یونیورسٹی آپ صوابی۔۔۔۔یہ parking کا صورتحال ہیں۔۔تو باقی آپ خود سوچے اس میں اور کیا کیا صورتحال ہوگا۔۔۔

10/06/2021

ملک بھر میں گرمی کی شدت نے بچوں کا جو حال کیا ہے اتنا کورونا نے نہیں کیا، پھر بھی گورنمنٹ نے کورونا کی وجہ سے چھٹیاں دی مگر اب سکول کھلوادئے اور بچوں کی کوئی فکر نہیں ہے۔ یہ کیا ماجرہ ہے🤔

09/06/2021

JUST UNIVERSITY OF SWABI STUDENT'S

You can join this meeting tomorrow۔۔۔

یونیورسٹی آف صوابی کے تمام طلبہ کی غیر سیاسی اور غیر سرکاری میٹنگ منعقد کی جارہی ہے۔ جس میں طلباء کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی جاۓ گی۔ تمام مسائل کے حل لیلئے عملی لائحہ عمل تہ کیا جاۓ گا۔

زیر بحث مسائل:
1)فیس مسائل
2) جرمانوں کے مسائل
3) ڈگری مسائل،
4)کلیئرنس ایشو
5) کینٹین ایشو
6) ریکریشن ایشو
7) اساتذہ کے برتاؤ کے متعلق مسائل
8)آن لائن اگزام ایشو
9) پارکنگ ایشو
10)لوکل ٹرانسپورٹ ایشو وغیرہ،
تمام معزز طلبہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ اس میٹنگ میں شرکت کرکے ہمیں اپنی قیمتی راۓ سے آگاہ کریں

وقت:11بجے دن
تاریخ:10جون 2021
دن:جمعرات
جگہ: ایڈمنسٹرشن بلاک(زیر تعمیر ) نیو کیمپس یونیورسٹی آف صوابی

09/06/2021

پاکستان کا ٹمپریچر خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے اور مزید بڑھ رہا ہے ۔ یاد رکھیں آج یہ گرمی ہم سے برداشت نہیں ہورہی تو دس سال بعد لوگ گرمی کی شدت سے تڑپ تڑپ کر مرینگے ۔ گلوبل وارمنگ سے متاثر ہونے والے ممالک میں پاکستان ساتویں نمبر پر ہے ۔ اسکا واحد حل زمین پر گرین کارپٹ یعنی شجرکاری کرنا ہے ۔ سیاست سے بالاتر ہوکے اگر حکومت اربوں درخت نہیں لگارہے تو ہمیں انکو اس عمل پہ مجبور کرنا چاہئے ۔ نماز ۔ روزہ , حج عمرے کی طرح شجرکاری بھی ایک دینی فریضہ ہے ۔۔۔🙏

08/06/2021

,Swabi ...

08/06/2021

وہ شحص کامیاب نہیں ہو پاتا جس میں ناکامی کا خوف کامیابی کی چاہت سے زیادہ ہو۔۔

08/06/2021

پاکستان کا ٹمپریچر خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ یاد رکھیں! اگر آج یہ گرمی ہم سے برداشت نہیں ہورہی تو دس سال بعد ہمارے بچے گلوبل وارمنگ سے ہمارے ہی ہاتھوں میں تڑپ تڑپ کے مریں گے۔ اس کا واحد حل شجرکاری ہے۔ آم، جامن، لیچی اور فالسہ وغیرہ کا موسم اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ اس سلسلے میں، ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ براہ کرم پھل کھانے کے بعد ان پھلوں کے بیج اور گھٹلیاں کوڑے میں مت پھینکیں، بلکہ ان کو دھو کر اپنی گاڑی وغیرہ میں رکھ لیں اور جب بھی کسی ایسی جگہ سے آپ کا گزر ہو، جہاں پر درخت وغیرہ نہ ہوں، ان بیجوں اورگھٹلیوں کو وہاں پھینک دیں، یا ہائی ویز کی ساتھ ساتھ والی جگہوں پر پھینک دیں۔ چند دنوں کے بعد برسات کا موسم اپنا رنگ دکھائے گا اور آپ کے پھینکے ہوئے ان بیجوں میں سے زیادہ تر اُگ آئیں گے اور اللہ کے فضل سے درخت بھی بن جائیں گے۔ درخت نہ صرف صدقہ جاریہ ہیں بلکہ اس وقت پاکستان اوردنیا کی سب سے بڑی ضرورت ہیں، ہمارا یہ چھوٹا سا عمل پاکستان کو ایک گرین پاکستان بنانے کا پہلا قطرہ ثابت ہو گا۔ اور یہ ایک ایسی سرمایہ کاری ہے کہ جس کا فایدہ آئندہ آنے والی نسلوں کو ہو گا اور آخرت میں ہم کو ہوگا ۔۔۔۔۔
آپ کے وقت کا شکریہ۔
شئیر کرتے ہوئے اپنا حصہ ڈالیں

07/06/2021

,,Wah Kya Garmi tii...AJJ

Want your school to be the top-listed School/college in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Swabi