اپٹاجونگڑہ

اپٹاجونگڑہ PRESIDENT APTA SWABI Arshad khan Yousafzai belong to village lahor working in education department and as tehsil president of APTA .

Arshad khan Yousafzai in lahor have a green shining plants area by the name Apta jongara in apta jongara have a lot of varitey plants and will decorated ....

19/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Amanat Khan, Alauddin Shahab, Hamid Shah, Sheryar Khan, Sajjad Afridi Sajjad Afridi, Shahid Ahmad, Hazrat Hussain, Himayat Ullah

🔥 کیا آپ جانتے ہیں کہ تاریخِ برصغیر میں وہ کون سا واحد دن تھا جب قائدِ اعظم نے انگریز حکومت کو سرِعام پسٹل اور طاقت کی د...
16/08/2026

🔥 کیا آپ جانتے ہیں کہ تاریخِ برصغیر میں وہ کون سا واحد دن تھا جب قائدِ اعظم نے انگریز حکومت کو سرِعام پسٹل اور طاقت کی دھمکی دی تھی؟📜 یہ سچا اور ایمان افروز واقعہ ہے 16 اگست 1946 کا، جسے تاریخ میں "یومِ راست اقدام" (Direct Action Day) کہا جاتا ہے۔ انگریز سرکار اور ہندو کانگریس مل کر مسلمانوں کے حقوق کو کچلنے کی آخری سازشیں کر رہے تھے۔ قائدِ اعظم محمد علی جناح، جنہوں نے پوری زندگی ہمیشہ قانون اور آئین کے دائرے میں رہ کر سیاست کی تھی، انہوں نے جب دیکھا کہ اب پانی سر سے گزر چکا ہے، تو انہوں نے انگریزوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ایک ایسا فیصلہ کیا جس نے برطانوی ایوانوں کو ہلا کر رکھ دیا۔📢 قائدِ اعظم نے 16 اگست کو پورے برصغیر کے مسلمانوں کو سڑکوں پر نکلنے کا حکم دیا اور پریس کانفرنس میں وہ تاریخی جملہ بولا جو انگریزوں کے لیے ایک بم دھماکے سے کم نہیں تھا! قائدِ اعظم نے گرجدار آواز میں فرمایا:
💬 "آج ہم نے آئینی طریقوں کو الوداع کہہ دیا ہے۔ اب ہم بھی راست اقدام کریں گے، کیونکہ یاد رکھو، ہمارے پاس بھی اب پسٹل (طاقت) موجود ہے!"
👑 اس ایک جرات مندانہ فیصلے اور 16 اگست کے اقدام نے انگریز حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا اور یہ ثابت کر دیا کہ مسلمانوں کا یہ لیڈر جھکنے والا نہیں ہے۔💡 انمول قول:"دنیا میں کامیابی سفارش یا چالاکی سے نہیں، بلکہ اپنے حق کے لیے ڈٹ جانے اور اٹل فیصلے کرنے کی جرات سے ملتی ہے۔"

15/08/2026

اپٹا جونگڑہ کے مکین و مکاں کی محبتوں کا شکریہ
جشن آزادی پاکستان کے موقع پر ارشد صاحب اور دیگر احباب کی محبتیں

السلام وعلیکم نیو APT رولز 2026 برائے پروموشن بہت واضح ہیں یہ رولز تقریباً 37 صفحات پر مشتمل ہیں صفحہ نمبر 10  رول 11 او...
15/08/2026

السلام وعلیکم
نیو APT رولز 2026 برائے پروموشن بہت واضح ہیں
یہ رولز تقریباً 37 صفحات پر مشتمل ہیں
صفحہ نمبر 10 رول 11 اور سب رول 5 کے مطابق ضلع پشاور اور دیر لوئر سمیت کئی اضلاع میں پروموشن آرڈرز ہوچکے ہیں
اور رفیوزل بھی قانون کے مطابق قابل قبول ہیں
ہمشہ کے لیے پروموشن پر پابندی یا پرسنل آپگریڈیشن خاتمے جسے کوئی شرائط نہیں ہیں۔ اس کے علاؤہ جو سب سے اہم بات ہیں وہ یہ کہ صفحہ نمبر 15 پر پیرا نمبر 28 کے مطابق اس سے پہلے تمام رولز اور نوٹیفکیشنز کلعدم ھو چکے ہیں
آفیسرز پروموشن کے لیے PSB
اور لوئر کیڈرز کے لیے DPC دونوں اس نئے رولز کا حصہ ہیں
مزید تفصیل کے لیے پروموشن رولز 2026 سٹڈی کی جائے شکریہ
عزیزاللہ خان صوبائی صدر اپٹا خیبرپختونخوا

15/08/2026
15/08/2026

خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو

خدا کرے کہ نہ خم ہو سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویشِ ماہ وسال نہ ہو

ہر ایک خود ہو تہذیب وفن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو، کوئی خستہ حال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو

(احمد ندیم قاسمی)

Address

Swabi

Telephone

+923339446131

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپٹاجونگڑہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to اپٹاجونگڑہ:

Shortcuts

Share