30/04/2026
محترم والدین و طلبہ !!
یکم مئ محنت کشوں کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔اسی وجہ کل بروز جمعہ بموقع یومِ مزدور (1 مئی)، ادارہ ھذا بند رہے گا۔
شکریہ
انتظامیہ القدیر ماڈل سکول ترلاندی