26/02/2025
السلام علیکم!
اگر آپ سکول, کالج يا یونیورسٹی کے طلباء ہیں اور آپ آسائنمنٹس (Assignments), نوٹس (Notes) یا ریسرچ (Reasearch) وغیرہ باہر سے پرنٹ (Print) کرواتے ہیں۔ اب آپ بڑی آسانی سے گھر بیٹھے پرنٹ کروا سکتے ہیں۔
اپنے documents کی Pdf file واٹساپ (WhatsApp) پر بھیج کر بازار سے مناسب قیمت پر اپنے ڈاکومنٹس کی Hard copy حاصل کریں۔
پیپر کی پرنٹنگ اور Book Binding کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ
Mob : 03021907806
Note: Home delivery is only for the local area( Maneri , Swabi)
16/02/2025
Anyone who is preparing for upcoming Teaching Posts (CT,DM,PET,AT,TT & PST) and needs Guidance & Text Books (From Grade 1st to 12th in soft form). Just DM on WhatsApp 👇
03489865411
02/07/2023
MUST READ 👇👇👇
السلام علیکم! امید ہے آپ بخیریت ہونگے اور آپ کی عید خوشیوں سے بھری گزری ہوگی۔ عید کے بعد دوبارہ اکیڈمی کے کلاسز کا باقاعدہ آغاز انشاءاللہ کل (پیر: 3/7/2023) سے ہوگا لہٰذا طلباء اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
اس کے ساتھ نہایت اہم بات کہ پچھلے سال کی طرح اس سال بھی گرمی کی چھٹیوں میں طلباء کے لیے اپنے کورسز کے علاوہ کچھ اضافی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا جن میں یہ👇 شامل ہیں:
1. Full English Grammer
2. Calligraphy ( خوش خطی)
3. General knowledge
اور اسی طرح کے اور بھی کچھ چیزیں شامل ہیں۔ جن میں باقاعدہ ماہانہ ٹیسٹ ہونگے اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم ہونگے۔ تو وقت ضائع نہ کیجیۓ اور اس سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے ہمیں جوائن🤝 کریں۔ شکریہ!
نوٹ: اکیڈمی کے طلباء کے لیے یہ کورسز بالکل فری ہونگے۔نئے طلباء بھی صرف ان کورسز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
Mob: 0348 9865411
05/05/2023
👇👇👇Reminder 👇👇👇
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہیں کہ بہت سے طلباء کے سالانہ امتحانات رمضان سے پہلے ہوے تھے جن میں اکثر طلباء نے اپنے اپنے اسکولوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کیے تھے۔امتحانات کے بعد اکیڈیمی کے کلاسز میں تھوڑا وقفہ آیا تھا۔
لہٰذا اب آپ کو بتاتا چلیں کہ ٹیوشن اکیڈمی کے نئے سیشن کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔اس لئے جو پرانے طلباء ہیں وہ اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔اور جو نئے طلباء داخلہ لینا چاہتے ہیں وہ اس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ۔۔۔
03489865411
28/12/2022
الحمدللہ سٹوڈنٹ ٹیوشن اکیڈمی کے طلباء و طالبات نے اپنے اپنےسکول کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کئے تھے۔ اسی سلسلے میں آج اکیڈمی کی طرف سے طلباء میں اُن کی حوصلہ افزئی کے لیے انعامات تقسیم کئے۔ تاکہ وہ زندگی کے ہر امتحان کے لیے دل لگا کر محنت کرے۔۔۔
14/08/2022
خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کل سے کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری
گزشتہ روز شدید گرم موسم کی وجہ سے گرمائی علاقوں میں چھٹیوں کا دورانیہ بڑھ دیا گیا تھا جو کہ اب محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے بعد منسوخ کر دیا گیا ہے ۔لہذا کل سے تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھول دیے گئے ہیں۔
14/08/2022
Happy Independence day to every Pakistani all over the world 🌎.
Let us pledge that we will wholeheartedly contribute to the development and prosperity of Pakistan.
May Allah make our country the cradle of peace and prosperity.
Regards: Student Tuition Academy.
26/07/2022
سٹوڈنٹ ٹیوشن اکیڈمی میں ماہانہ امتحان کا انعقاد کیا گیا تھا۔ جس کے نتائج آج سنائے گئے اور اچھی کارکردگی دکھانے والے طلباء میں ان کی حوصلہ افزائی کے لئے انعامات تقسیم کئے گئے۔
For registration plz contact on.... 👇👇👇
03489865411
13/07/2022
السلام علیکم!
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور آپ نے عید خیر یت اور خوشیوں سے منائی ہوگی۔ لیکن اب دوبارہ روزمرہ کے کاموں کی طرف آتے ہوئے آپ کو بتاتا چلے کہ اکیڈمی کی کلاسز انشاءاللہ کل سے شروع ہوگی اور حاضری اسی وقت ہوگی۔ لہذا جو طلباء اور طالبات پہلے سے رجسٹر ہیں وہ اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
اور اس کے ساتھ بتاتا چلیں کہ اگر کوئی نئے داخلے کرانا چاہیں وہ بھی کر سکتے ہیں۔
ہمارا مقصد اور نقطہ نظر:
۱) طلباء کے ساتھ اسکول کا ہوم ورک توجہ اور باقائدگی کے ساتھ کرنا۔
۲) ان کو ہر مضمون کا ہر سبق سمجھانا۔
۳) ہر روز انگلش گرائمر کی خصوصی ایک کلاس لینا۔
۴) خوشخطی کی باقاعدہ مشق کروانا۔
۵) اضافی معلومات کے لیے جرنل نالج پر خصوصی توجہ دینا۔
۶) انگلش لینگویج کی بول چال آسان بنانے کے لیے انگلش اوکیبری (English Vocabulary) یاد کروانا اور سمجھانا۔
Our motive is not to prepare students for exam but to prepare good citizens.
10/07/2022
Eid Ul Adha Mubarak To All...
May this Eid brings lots of happiness and peace with it...
Regards: Student Tuition Academy
28/06/2022
The Tuition classes of different standards are started.
Registration is still open. Please don't wait and register yourself soon.