Beyond Books

Beyond Books A blend of education & lifestyle vlogs 📚✨
Helping students solve problems and sharing life journeys.

MUST READ 👇👇👇السلام علیکم! امید ہے آپ بخیریت ہونگے اور آپ کی عید خوشیوں سے بھری گزری ہوگی۔ عید کے بعد دوبارہ اکیڈمی کے ک...
02/07/2023

MUST READ 👇👇👇
السلام علیکم! امید ہے آپ بخیریت ہونگے اور آپ کی عید خوشیوں سے بھری گزری ہوگی۔ عید کے بعد دوبارہ اکیڈمی کے کلاسز کا باقاعدہ آغاز انشاءاللہ کل (پیر: 3/7/2023) سے ہوگا لہٰذا طلباء اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
اس کے ساتھ نہایت اہم بات کہ پچھلے سال کی طرح اس سال بھی گرمی کی چھٹیوں میں طلباء کے لیے اپنے کورسز کے علاوہ کچھ اضافی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا جن میں یہ👇 شامل ہیں:
1. Full English Grammer
2. Calligraphy ( خوش خطی)
3. General knowledge
اور اسی طرح کے اور بھی کچھ چیزیں شامل ہیں۔ جن میں باقاعدہ ماہانہ ٹیسٹ ہونگے اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم ہونگے۔ تو وقت ضائع نہ کیجیۓ اور اس سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے ہمیں جوائن🤝 کریں۔ شکریہ!
نوٹ: اکیڈمی کے طلباء کے لیے یہ کورسز بالکل فری ہونگے۔نئے طلباء بھی صرف ان کورسز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
Mob: 0348 9865411

الحمدللہ سٹوڈنٹ ٹیوشن اکیڈمی کے طلباء و طالبات نے اپنے اپنےسکول کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کئے تھے۔  اسی سلسلے م...
28/12/2022

الحمدللہ سٹوڈنٹ ٹیوشن اکیڈمی کے طلباء و طالبات نے اپنے اپنےسکول کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کئے تھے۔ اسی سلسلے میں آج اکیڈمی کی طرف سے طلباء میں اُن کی حوصلہ افزئی کے لیے انعامات تقسیم کئے۔ تاکہ وہ زندگی کے ہر امتحان کے لیے دل لگا کر محنت کرے۔۔۔

Happy Independence day to every Pakistani all over the world 🌎.Let us pledge that we will wholeheartedly contribute to t...
14/08/2022

Happy Independence day to every Pakistani all over the world 🌎.
Let us pledge that we will wholeheartedly contribute to the development and prosperity of Pakistan.
May Allah make our country the cradle of peace and prosperity.

Regards: Student Tuition Academy.


سٹوڈنٹ ٹیوشن اکیڈمی میں ماہانہ امتحان کا انعقاد کیا گیا تھا۔ جس کے نتائج آج سنائے گئے اور اچھی کارکردگی دکھانے والے طلبا...
26/07/2022

سٹوڈنٹ ٹیوشن اکیڈمی میں ماہانہ امتحان کا انعقاد کیا گیا تھا۔ جس کے نتائج آج سنائے گئے اور اچھی کارکردگی دکھانے والے طلباء میں ان کی حوصلہ افزائی کے لئے انعامات تقسیم کئے گئے۔

For registration plz contact on.... 👇👇👇
03489865411

السلام علیکم!امید ہے آپ  سب خیریت سے ہونگے اور آپ نے عید خیر یت اور خوشیوں سے منائی ہوگی۔ لیکن اب دوبارہ روزمرہ کے کاموں...
13/07/2022

السلام علیکم!
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور آپ نے عید خیر یت اور خوشیوں سے منائی ہوگی۔ لیکن اب دوبارہ روزمرہ کے کاموں کی طرف آتے ہوئے آپ کو بتاتا چلے کہ اکیڈمی کی کلاسز انشاءاللہ کل سے شروع ہوگی اور حاضری اسی وقت ہوگی۔ لہذا جو طلباء اور طالبات پہلے سے رجسٹر ہیں وہ اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
اور اس کے ساتھ بتاتا چلیں کہ اگر کوئی نئے داخلے کرانا چاہیں وہ بھی کر سکتے ہیں۔

ہمارا مقصد اور نقطہ نظر:
۱) طلباء کے ساتھ اسکول کا ہوم ورک توجہ اور باقائدگی کے ساتھ کرنا۔
۲) ان کو ہر مضمون کا ہر سبق سمجھانا۔
۳) ہر روز انگلش گرائمر کی خصوصی ایک کلاس لینا۔
۴) خوشخطی کی باقاعدہ مشق کروانا۔
۵) اضافی معلومات کے لیے جرنل نالج پر خصوصی توجہ دینا۔
۶) انگلش لینگویج کی بول چال آسان بنانے کے لیے انگلش اوکیبری (English Vocabulary) یاد کروانا اور سمجھانا۔

Our motive is not to prepare students for exam but to prepare good citizens.

Address

Maneri Payan
Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beyond Books posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category