ETEA TEST Preparation

ETEA TEST Preparation This page for learning and preparation for the test.

*‏پیفرا سسٹم اپ گریڈ کر دیا گیا ہے۔**آئندہ ماہ جون سے سرکاری ملازمین کو بزریعہ جی میل Pay Slip موصول ہونی شروع ہو جائیں ...
21/05/2024

*‏پیفرا سسٹم اپ گریڈ کر دیا گیا ہے۔*

*آئندہ ماہ جون سے سرکاری ملازمین کو بزریعہ جی میل Pay Slip موصول ہونی شروع ہو جائیں گی۔*

پروفیشنل ڈگری لازمی کرنا فریش گریجویٹس کیساتھ سراسر ذیادتی ہوگی کیونکہ دو سال سے کسی نے یہ ڈگری نہیں کی ہے اب اگر خواہ م...
29/10/2023

پروفیشنل ڈگری لازمی کرنا فریش گریجویٹس کیساتھ سراسر ذیادتی ہوگی کیونکہ دو سال سے کسی نے یہ ڈگری نہیں کی ہے اب اگر خواہ مخواہ لازمی کرنا ہے تو اس کیلئے کم از کم تین سال کا مدت دیا جائے اور اس کے بعد لازمی کرے۔

تعلیمی بورڈ پشاور سمیت مختلف بورڈز کے ری-ٹوٹلنگ، گریس مارکس، UFM اپیل کیلئے فیس سٹرکچر سمیت شیڈول جاری۔
23/08/2023

تعلیمی بورڈ پشاور سمیت مختلف بورڈز کے ری-ٹوٹلنگ، گریس مارکس، UFM اپیل کیلئے فیس سٹرکچر سمیت شیڈول جاری۔

*محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر کے تمام سکولز جن کا رزلٹ %50 سے کم آیا ہے**تمام DEO's سے ان سکولوں کی لسٹ ہنگامی بنیادوں پر مان...
23/08/2023

*محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر کے تمام سکولز جن کا رزلٹ %50 سے کم آیا ہے*
*تمام DEO's سے ان سکولوں کی لسٹ ہنگامی بنیادوں پر مانگ لی ہے*

چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری
26/05/2023

چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

30/03/2023
21/03/2023

سورة کہف میں اصحاب کہف کے ساتھ کس جانور کا تذکرہ ہے۔
١۔بلی ٢۔گدھا ٣۔کتا ٤۔گھوڑا
اصحاب کہف کے کتے کا کیا نام تھا۔
١۔بعیر ٢۔کلب ٣۔ڈھاب ٤۔ قطمیر
٣۔اول المرسلین کس نبی کو کہا جاتا ہے۔
١۔حضرت آدم علیہ سلام ٢۔حضرت نوح علیہ سلام
٣۔حضرت موسی علیہ سلام ٤۔حضرعیسی علیہ سلام
٤۔ سورة العنی کس سورة کا نام ہے۔
١۔سورة یسن ٢۔سورة رحمان ٣۔سورة الواقعہ ٤۔سورة
الحدید
٥۔کل کتنی سورتیں لفظ قل سے شروع ہوتی ہیں۔
١۔چار ٢۔ پانچ ٣۔ چھ ٤۔سات

19/01/2023
 (Female) SwabiPay release of newly appointed PST teachers
13/01/2023

(Female) Swabi
Pay release of newly appointed PST teachers

Address

Swabi

Telephone

+13158053054

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ETEA TEST Preparation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to ETEA TEST Preparation:

Shortcuts

Share

Category