Al-Qalam Children Academy Tordher Swabi

Al-Qalam Children Academy Tordher Swabi Al Qalam children academy Tordher Swabi

کسی ملک کو کیسے تباہ کیا جائےبالکل سچ ہے.....جنوبی افریقہ کی ایک یونیورسٹی کے مرکزی دروازے پر غور و فکر کے لیے یہ پیغام ...
19/08/2026

کسی ملک کو کیسے تباہ کیا جائے
بالکل سچ ہے.....
جنوبی افریقہ کی ایک یونیورسٹی کے مرکزی دروازے پر غور و فکر کے لیے یہ پیغام آویزاں کیا گیا تھا:
"کسی بھی قوم کو تباہ کرنے کے لیے ایٹم بم یا دور تک مار کرنے والے میزائلوں کے استعمال کی ضرورت نہیں ہوتی... اس کے لیے صرف تعلیم کا معیار گرانا اور طلباء کو امتحانات میں نقل کی اجازت دینا ہی کافی ہے..."

* ایسے ڈاکٹروں کے ہاتھوں مریض مر جاتے ہیں...
* ایسے انجینئروں کے ہاتھوں عمارتیں گر جاتی ہیں...
* ایسے ماہرینِ اقتصادیات اور اکاؤنٹنٹس کے ہاتھوں پیسہ ڈوب جاتا ہے...
* ایسے مذہبی اسکالرز کے ہاتھوں انسانیت دم توڑ دیتی ہے...
* ایسے ججوں کے ہاتھوں انصاف ختم ہو جاتا ہے...
القلم چلڈرن اکیڈمی تورڈھیر
"تعلیم کی تباہی ہی دراصل قوم کی تباہی ہے۔"

South Korea exam days
07/08/2026

South Korea exam days

30/07/2026
20/07/2026
10/07/2026

موسمِ گرما کی تعطیلات کے نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی کرنے والے پرائیوٹ سکولوں کے خلاف کریک ڈاؤن بدستور جاری

ڈائریکٹر آپریشنز خیبر پختون خواہ پرائیوٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی جناب محمد ارشاد جدون نے حکومتی نوٹیفکیشن پر مؤثر عمل درآمد کا جائزہ لینے، موصولہ شکایات کے ازالے اور انسپیکشن مہم کی نگرانی کے لیے بذاتِ خود مختلف پرائیوٹ سکولوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے واضح کیا کہ خیبر پختون خواہ پرائیوٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کرے گی، اور قانون پر مکمل عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے انسپیکشن مہم پورے صوبے میں اسی تسلسل اور مؤثر انداز میں جاری رہے گی۔

Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
KP Elementary & Secondary Education Department

09/07/2026

Address

Tordher
Swabi
23610

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+923146939592

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Qalam Children Academy Tordher Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Qalam Children Academy Tordher Swabi:

Shortcuts

Share

Category