“It always seems impossible until it’s done.” — Nelson Mandela
MathKeys Academy
Hi
This is Waseem Sardar
Lecturer in Mathematics
APSACS Tarbela Cantt
Join my page & subscribe to my YouTube channel to learn Mathematics. APSACS Tarbela Cantt
“Do not pray for an easy life, pray for the strength to endure a difficult one.”
08/09/2025
🚀 Top 15 New AI Websites
1. Div-idy.com – Build sites & apps from prompts.
2. Lumio.ai – One hub for GPT, Claude, Gemini, etc.
3. Profound.com – Boost brand visibility in AI search.
4. Otterly.ai – Track brand mentions in AI text.
5. Aixploria.com – Directory of 5,000+ free AI tools.
6. Hypernatural.ai – AI video ads from text.
7. Thebrowser.company – AI-first browsing assistant.
8. Notebooklm.google – Google AI study tool (videos).
9. Classvr.com – AI + VR for classrooms.
10. zybooks.com – AI tutors for STEM.
11. Renaissance.com – AI lesson creator.
12. Arxiv.org – Research with AI agents.
Div-idy | Instantly Create Free AI-Powered Webpages From Omaha to the world Div-idy helps anyone build beautiful websites with AI in seconds. No code. Just ideas.
Success is not final, failure is not fatal: it is the courage to continue that counts.
لائسنس کے بغیر تدریس پر پابندی – محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا نیا فیصلہ
معاشرے میں تعلیم کی بہتری اور معیار کی بلندی ہمیشہ سے حکومتوں کے لئے ایک بڑا چیلنج رہا ہے۔ استاد ایک چراغ ہے جو نسلوں کو روشنی دیتا ہے، لیکن جب یہی چراغ کمزور ہو تو اندھیرا مزید گہرا ہو جاتا ہے۔ حالیہ میٹرک اور انٹر کے نتائج نے واضح کیا کہ تعلیمی نظام میں کئی کمزوریاں موجود ہیں۔ انہی حالات کے پیش نظر محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ایک اہم اور انقلابی قدم اٹھایا ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اب سرکاری ہو یا نجی ادارہ، کسی بھی استاد کو بغیر لائسنس پڑھانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس مقصد کے لیے ایک ریگولیٹری باڈی قائم کی جائے گی، جس کے لیے 200 ملین روپے فنڈ مختص کیا گیا ہے۔ یہ باڈی اساتذہ سے ٹیسٹ لے کر لائسنس جاری کرے گی، جبکہ استاد میں خامیاں پائے جانے پر لائسنس منسوخ بھی کیا جا سکے گا۔
مزید یہ کہ لائسنس کی ایک مدت مقرر ہوگی، جس کے بعد اس کا رینیول لازمی ہوگا۔ ریگولیٹری باڈی کو یہ اختیار بھی ہوگا کہ وہ کلاس روم میں داخل ہو کر استاد سے لائسنس چیک کر سکے۔
ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ صرف نظم و ضبط کے لیے نہیں بلکہ معیارِ تعلیم کو بلند کرنے اور طلبہ کو بہتر مستقبل دینے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ حتمی اعلان آئندہ چند دنوں میں متوقع ہے۔
ذرائع ۔
Educating the mind without educating the heart is no education at all.
06/09/2025
ایلکس توریو نے 27 سال بعد تدریس چھوڑ دی
بارسلونا – گلوکار اور ریاضی کے سابق استاد ایلکس توریو نے 27 سال بعد تدریس چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تعلیمی نظام صرف نتائج بہتر دکھانے پر زور دیتا ہے، اصل مسائل حل نہیں کرتا۔
انہوں نے انکشاف کیا کہ 18 سال کے طلبہ بھی ضرب کی جدولیں نہیں جانتے، جبکہ امتحانات کو جان بوجھ کر آسان بنایا جاتا ہے تاکہ زیادہ طلبہ ناکام نہ ہوں۔ ٹوریو نے محکمہ تعلیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فیصلے ایسے ماہرین کے ہاتھ میں ہیں جو کلاس روم کا عملی تجربہ ہی نہیں رکھتے، جس سے اساتذہ اور طلبہ دونوں بددل ہو رہے ہیں۔
“Live as if you were to die tomorrow. Learn as if you were to live forever.” — Mahatma Gandhi
05/09/2025
Online Payment of Fee To FPSC in General Recruitment
“A teacher affects eternity; he can never tell where his influence stops.” — Henry Adams
چائنہ کا CSC سکالرشپ ایک ایسا فلی فنڈڈ سکالرشپ ہے جس پر ہر سال سب سے زیادہ پاکستانی سٹوڈنٹس Select ہوتے ہیں۔ جس میں آپ بغیر IELTS کے اپلائی کر سکتے ہیں۔
ویسے تو ہر ایک کا اپنا ایک لائف سٹائل ہوتا ہے لیکن اس سکالرشپ میں ماسٹر اور PhD کا اتنا ماہانہ Stipend ہوتا ہے کہ آپ اپنے خرچے کے ساتھ ساتھ saving بھی کر سکتے ہیں۔ آپ کو کوئی فیس نہیں دینا ہوتی، آپ کو ہیلتھ انشورنس بھی ملتی ہے۔ اور آپ کی رہائش بھی فری ہوتی ہے۔
ایپلیکیشن فیس اور Acceptance لیٹر vary کرتا ہے یونیورسٹی ٹو یونیورسٹی۔
اور اگلی intake مطلب 2026 کے لئے ایڈمشن بہت جلد اوپن ہونے والے ہیں۔ آپ ابھی سے تیاری شروع کر لیں اور اِسی مہینے سے آپ نے پروفیسرز کو Emails کرنی ہیں acceptance لیٹر کے لئے۔
ایکسیپٹنس لیٹر ایڈمشن کی گرنٹی تو نہیں دیتا لیلن ہاں آپ کے ایڈمشن میں ایک اہم ڈاکومنٹ ہوتا ہے جو آپ کی ایپلیکیشن کو بہت مضبوط بناتا ہے۔ لہٰذا آپ ضرور try کریں ایکسیپٹنس لیٹر کی۔
Best of Luck.
مزید آپ ہماری ہفتہ وار ٹاسکس میں شامل ہو سکتے ہیں چائنہ کے لئے جس میں آپ کو ہفتہ وار ٹاسکس دیئے جاتے ہیں۔ جو کہ آپ کے لئے کافی مددگار ہو سکتے ہیں۔
دعاوں میں یاد رکھیں۔ جزاک اللہ
“Teachers can open the door, but you must enter it yourself.” – Chinese Proverb
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Swabi
23500