01/09/2024
اسلام علیکم!
تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروزِ پیر 2 ستمبر کو سکول کی حاضری ہے، اپنے بچوں کو پورے ڈسپلن کے ساتھ سکول بھیجیں تا کہ بچوں کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو۔
شکریہ
- گورنمنٹ پرائمری سکول شگئ ترلاندی