Taleem Foundation Grammar School, Moazzam Abad Swabi

Taleem Foundation Grammar School, Moazzam Abad Swabi Taleem Foundation Grammar School is one of the best educational institutions of district Swabi.

We provide quality education with personality building and career development.

January Memories 2022Three Ago
03/02/2025

January Memories 2022
Three Ago

17/06/2024

تعلیم فاؤنڈیشن گرائمر سکول سسٹم معظم آباد پیرتاب مانیری صوابی کے پرنسپل اور تمام سٹاف کی طرف سے تمام اہل وطن کو عید کی خوشیاں مبارک ہو ۔
شکریہ

14/08/2022

Happy Independence Day

14/04/2022

اسلام علیکم
پرنسپل تعلیم پاونڈیشن گرامر سکول
پیعام بنام والدین صاحبان
جیسا کہ آپ والدین صاحبان کو بخوبی علم ہے کہ ھمارے نئے سیشن کے کلاسز کا آغاز ہوچکا ہے اور تمام ٹیچرز اپنے کلاسز باقاعدہ لے رہے ہیں جسکی بناء پر سکول نہ آنے والے بچے پڑھائ میں اپنے ھم کلاس بچوں سے پیچھے ہورہے ہیں۔
برائے مہربانی اپنے بچوں کو سکول باقاعدہ بھیجیں تاکہ وقت کی ضیاع سے بچ سکیں۔سکول حاضری کا وقت صبح 7:05 بجے ہے۔ شکریہ

محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نے موسم بہار کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔خیبرپختونخوا کے تمام  سکولوں میں بہار کے چھٹیاں...
26/03/2022

محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نے موسم بہار کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

خیبرپختونخوا کے تمام سکولوں میں بہار کے چھٹیاں یکم اپریل سے 7 اپریل تک ہونگے.

(((آج ملک بھر میں یوم پاکستان منایاجارہاہے)))آج ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔نماز فجر کے بع...
23/03/2022

(((آج ملک بھر میں یوم پاکستان منایاجارہاہے)))
آج ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔نماز فجر کے بعد مملکت خدادا دکی سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں،وفاقی دارالحکومت میں31جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے اس اہم دن کا آغاز ہوا، مساجد میں نماز فجر کے بعد ملکی بقا کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔آج کا دن 23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں منظور کی گئی قرارداد کی یاد میں منایا جاتا ہے جس کی روشنی میں برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے لئے ایک علیحدہ وطن کا خواب شرمندہ تعبیر کیا۔ یہ قرارداد لاہور منٹو پارک میں پیش کی گئی جہاں اس کی یادگار کے طور پر مینار پاکستان تعمیر کیا گیا۔اس دن کی مناسبت سےآج ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔ملک بھر میں کوروناتدابیر کے دائرہ کار میں تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔تمام سرکاری و نجی عمارتوں پر قومی پرچم لہرائے جارہے ہیں، آج کے دن کی مناسبت سے سرکاری و نجی ٹی وی اور ریڈیو چینلز سے خصوصی دستاویزی پروگرام نشر کیے جارہے ہیں جس میں یوم پاکستان کی اہمیت سے نئی نسل کو روشناس کرایا جارہا ہے۔کراچی میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح اورلاہورمیں شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی سادہ اور پُروقار تقریبات منعقد کی جائے گی۔

The Shining Starts of Taleem Foundation Grammar School on the school trip.Atiq Bacha and Sudais Zarshad from grade 7th.
22/03/2022

The Shining Starts of Taleem Foundation Grammar School on the school trip.
Atiq Bacha and Sudais Zarshad from grade 7th.

22/03/2022

ہمارے اسکول میں خوش آمدید
میں محمد ایاز شاہ تعلیم فاؤنڈیشن گرامر سکول کا پرنسپل ہوں۔ میرا دل تعلیم کے لیے وقف ہے اور اپنے پورے کیریئر میں، میں نے تمام بچوں کو ان کی مکمل صلاحیتوں تک پہنچنے کے قابل بنانے کے لیے سخت محنت کی ہے۔

تالیم فاؤنڈیشن گرامر سکول ٢١ ویں صدی کا سکول بننے کے لیے ترقی کے سفر پر گامزن ہے۔ سڑک بعض اوقات مشکل ہو سکتی ہے اور تبدیلیاں لانی ہوں گی!
میں اپنے پورے سفر میں آپ کا بھروسہ مند رہنما رہوں گا۔

اخلاقی تعلیم اور شناختی پروگرام کا نفاذ طلباء کو عزت، دیانت، ٹیم ورک، ہمدردی اور تعاون کی خوبیاں حاصل کرنے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے جو ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ باندھے گی۔

پرنسپل
محمد ایاز شاہ

22/03/2022

WELCOME TO OUR SCHOOL
I am Muhammad ayaz shah principal of TALEEM FOUNDATION GRAMMAR SCHOOL. My heart is dedicated to education and throughout my career, I have worked hard to enable all children to reach their full potential.

The TALEEM FOUNDATION GRAMMAR School is on a journey of development, to become a 21st century school. The road may be hard sometimes and changes will have to be made !
I will be your trusted guide throughout our journey.

The implementation of Moral Education and the Identity Program also provides students the opportunity to acquire virtues of respect, honesty, integrity, teamwork, empathy and collaboration that will bind us together.

PRINCIPAL
Muhammad ayaz shah

Students are enjoying their free class.
21/03/2022

Students are enjoying their free class.

لاہور قلندر کو پی سی ایل 7 جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ یہ جیت صرف لاہور کی نہیں پورے پاکستان کی جیت ہے۔
28/02/2022

لاہور قلندر کو پی سی ایل 7 جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ یہ جیت صرف لاہور کی نہیں پورے پاکستان کی جیت ہے۔

Address

Swabi

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:15
Tuesday 08:00 - 13:15
Wednesday 08:15 - 13:15
Thursday 08:00 - 13:15
Friday 08:00 - 11:30
Saturday 08:00 - 13:15

Telephone

+923348692725

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taleem Foundation Grammar School, Moazzam Abad Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Taleem Foundation Grammar School, Moazzam Abad Swabi:

Shortcuts

Share

Category