04/05/2026
گورنمنٹ ہائی سکول لاہور غربی صوابی کے وہ طلباء جنہوں نے اس سال جماعت دہم کا امتحان دیا ہے۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ اپنی کتابیں جلد از جلد اپنے سکول میں جمع کروائیں۔جمع نہ کرنے کی صورت میں ان کو ڈی ایم سی اور سرٹیفیکیٹ نہیں دیے جائیں گے۔