GDC shewa Media cell

GDC shewa Media cell Govt degree college Shewa (Swabi) Media page.

With great pride and joy, we are delighted to announce that our former lecturer from the English department, Zawar Hussa...
18/11/2024

With great pride and joy, we are delighted to announce that our former lecturer from the English department, Zawar Hussain, has been awarded an MPhil degree in Arts from Coventry University, England.

Congratulations to him and his family on this remarkable achievement! We fondly remember his dedication and contributions during his time with us.

Wishing him continued success and many more accolades in the future!

28/10/2024
Admissions
11/08/2024

Admissions

Attention
19/02/2024

Attention

5 فروری 2024 بروز پیر گورنمنٹ ڈگری کالج شیوہ صوابی میں یوم یکجہتی (کشمیر)کے حوالے سے ایک دلکش اور دلپزیر تقریب منعقد ہوئ...
05/02/2024

5 فروری 2024 بروز پیر گورنمنٹ ڈگری کالج شیوہ صوابی میں یوم یکجہتی (کشمیر)کے حوالے سے ایک دلکش اور دلپزیر تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں اساتذہ کرام سمیت طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔حسب روایت نظامت کے فرائض بی ایس فزکس کے طالب علم حشام رشید اور حارث گلاب نے نبھائے۔تقریب کا باقاعدہ آغاز طالب علم ثقلین احمد نے نغمہ داود جیسی جادوئی اور سریلی آواز میں تلاوت قرآن پاک سے کیا۔تلاوت قرآن پاک کی سماعت کے فورا بعد گیارھویں جماعت کے درخشندہ اور چمکتے ستارے معاویہ نے انگریزی تقریر سماعت فرمائی۔بی ایس فزکس کے طالب علم حشام رشید نے اردو تقریر سماعت فرمائی۔گیارھویں جماعت کے طالب علم طلحہ اور بی ایس کے طالب علموں نے بھاری بھاری گلستان لہجے میں نظمیں سنائیں۔ پروفیسر بہار حسین صاحب اور پروفیسر قائم احمد صاحب نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے مفید باتیں کیں۔اس کے بعد انگریزی اور اردو مضامین لکھنے کا مقابلہ ہوا اور آخر میں جیتنے والے طلبہ و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا۔پرنسپل افتحار احمد نے جامع الفاظ میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کفتگوں سماعت فرمائی۔حرف آخر دعاے خیر پر محفل سماعت اختتام کو پہنچی۔

یوم سیاہ(کشمیر)27اکتوبر 2023 بروز جمعہ گورنمنٹ ڈگری کالج شیوہ صوابی میں یوم سیاہ (کشمیر)کے حوالے سے ایک دلکش اور دلپزیر ...
28/10/2023

یوم سیاہ(کشمیر)
27اکتوبر 2023 بروز جمعہ گورنمنٹ ڈگری کالج شیوہ صوابی میں یوم سیاہ (کشمیر)کے حوالے سے ایک دلکش اور دلپزیر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں اساتذہ کرام سمیت طلبہ و طالبات نے بھرپور حصہ لیا۔حسب روایت نظامت کے فرائض بی ایس فزکس کے طالب علم ہشام رشید نے نبھائے۔تقریب کا باقاعدہ آغاز طالب علم ثقلین احمد نے میٹھی،جادوئی اور سریلی آواز میں تلاوت قرآن پاک سے کیا۔تلاوت قرآن پاک کی سماعت کے فورا بعد بارھویں جماعت کے درخشندہ اور چمکتے ستارے عمیر احمد نے تقریر سماعت فرمائی۔شہزاد عالم اور یحیی خان نے صبح صادق کی چٹکتی کھلی سے بنے گل کے برگ تازہ جیسے گلستان اور شفیق لہجے میں سلوگن پیش کیا۔خیام رشاد نے ملی نغمہ سماعت فرمایا۔پروفیسر قائم احمد نے یوم سیاہ(کشمیر) کے متعلق روح افزا باتوں سے افق نظیر ہستیوں کو معطر کیا۔رخسار سحر،اوج قمر اور رفعت زر جیسی معروف شخصیت پرنسپل افتخار احمد نے یوم سیاہ کے حوالے سے بہت اہم باتیں سماعت فرمائیں۔اور آخر میں پروفیسر ملک بہار حسین کے دعائیہ کلمات پر محفل سماعت اختتام کو پہنچی۔شکریہ

11/10/2023
10/10/2023

دا عندلیب صیب استاذ بارہ کی زبردست شاعری

آج گورنمنٹ ڈگری کالج شیوہ صوابی میں سلام ٹیچر ڈے کی حوالے سے تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں پرنسپل افتخار احمد سمیت تمام پرو...
09/10/2023

آج گورنمنٹ ڈگری کالج شیوہ صوابی میں سلام ٹیچر ڈے کی حوالے سے تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں پرنسپل افتخار احمد سمیت تمام پروفیسر حضرات اور طلبہ نے شرکت کی۔بی ایس کے طلبہ محمد حارث اور حشام رشید نے نظامت کی زمے داری سنبھالی۔تقریب کا باقاعدہ آغاز قاری اویس احمد نے تلاوت قرآن پاک سے کیا۔اس کے بعد خیام رشاد نے نعت سنائی اور سلام ٹیچر ڈے کے حوالے سے عمیر احمد اور اس کے ساتھیوں نے تقریریں سماعت فرمائیں۔شہزاد احمد نے استاد کی عظمت کے حوالے سے اشعار سماعت فرمائے۔پرنسپل افتخار احمد اور پروفیسر قائم احمد نے طلبہ سے نصیحت آمیز باتیں کیں اور آخر میں حشام رشید کی تقریر اور اویس احمد کی دعا سے تقریب ختم ہوئی۔

DSP Razzar Ajab khan visited GDC Shewa and motivated students against drugs.
04/10/2023

DSP Razzar Ajab khan visited GDC Shewa and motivated students against drugs.

Librarian Muhammad Bashir and assistant librarian Umar zeb on duty .GDC Shewa Media cell
03/10/2023

Librarian Muhammad Bashir and assistant librarian Umar zeb on duty .GDC Shewa Media cell

Welcome program was arranged in GDC Shewa for 1st year students .Principal professor Iftikhar Ahmad ,professor Qaim Ahma...
02/10/2023

Welcome program was arranged in GDC Shewa for 1st year students .Principal professor Iftikhar Ahmad ,professor Qaim Ahmad,professor Irfan Ali ,professor Arshad Ali and professor Ahmad Ali qureshi welcomed the new students .

Address

Shewa
Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GDC shewa Media cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category