term exam
ESEF District Swabi
Elementary & Secondary Education Foundation Khyber Pakhtunkhwa
Girls Community School Adina Swabi
“If you educate a man, you educate an individual. but if you educate a woman, you educate a nation.”
یہ دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے کہ آپ سب بچے اپنی گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ سکول واپس آگئے ہیں۔ سکول کی رونقیں اب آپ کے قہقہوں، مسکراہٹوں اور دوستیوں سے دوبارہ بہار کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ نئی کاپیاں، خوبصورت بستے اور دلچسپ کتابیں آپ کے منتظر ہیں تاکہ آپ نئے علم اور مزیدار سرگرمیوں کے سفر کا آغاز کریں۔ دوستوں کے ساتھ کھیلنے، نئی چیزیں سیکھنے اور پیارے اساتذہ سے ملنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔ آئیے، اس نئے تعلیمی سال کو خوشیوں، کامیابیوں اور مزیدار یادوں سے بھر دیتے ہیں۔ 🌸✨📚
& Secondary Education Foundation Khyber Pakhtunkhwa
District Swabi
#یومِ کشمیر
5 فروری 2025
#گرلز کمیونٹی سکول ادینہ
#صوابی
#خیبر پختونخوا
05/02/2025
Message from MD
Message Of 𝗠𝗮𝗻𝗮𝗴𝗶𝗻𝗴 𝗗𝗶𝗿𝗲𝗰𝘁𝗼𝗿 ( 𝗠𝗗 )-Elementary & Secondary Education Foundation Khyber Pakhtunkhwa (ESEF-KP) 𝗢𝗻 𝗞𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶𝗿 𝗦𝗼𝗹𝗶𝗱𝗮𝗿𝗶𝘁𝘆 𝗗𝗮𝘆- 5th February , 2025.
KP Elementary & Secondary Education Department
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Students celebrated Teacher day at Girls Community School Adina Swabi
Distribution of books at Girls Community School Adina Swabi
یہ ہے گرلز کمیونٹی سکول ادینہ صوابی ۔اج یہاں پر بچوں کے سالانہ امتحان کا نتیجہ تھا ۔جس میں سکول بچوں کے علاؤہ اور بھی بہت سے بچوں نے شرکت کی ۔ ساتھ میں والدین نے بھی شرکت کی ۔ پروگرام کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے ہوا اور چند بچوں نے نعت اور ملی نغمے بھی گائے ۔ آخر میں بچوں میں انعامات تقسیم کیے جس میں شیلڈ اور تعمے شامل تھے ۔ یہ اس سکول کا پہلا سالانہ نتیجہ تھا ۔ سکول میں نرسری سے لیکر پانچویں جماعت تک داخلے جاری ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Swabi