04/05/2026
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
"Welcome to our Page! "Sharing knowledge, inspiration & love for Islam. Spreading peace, compassion & unity, as taught by Prophet Muhammad (PBUH). Join us!"
*میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر*
*لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا*
کوئی بھی کام مشکل ضرور ہوتا ہے لیکن ناممکن نہیں ہوتا۔ مجھے بھی بہت سارے لوگوں نے کہا تھا کہ تم کیا کررہے ہو۔۔۔
یہ ناممکن اور فضول کام ہے۔۔۔آج وہی کہتے ہیں یار! ہمیں بھی بتاؤ یہ کیسے ہوتا ہے۔ہمیں بھی سکھاؤ۔۔۔
اپنے آپ کو اتنا بلند کرو کہ جو لوگ آج تمھیں منع کررہے ہیں اور ڈی۔موٹیویٹ کرتے ہیں کل وہ خود آپ کو داد دینے پر مجبور ہوجائیں۔۔۔۔سوچ بدلیں زندگی بدلیں۔
04/05/2026
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
30/04/2026
السلام علیکم
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر react کریں🌺
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*🫠
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*🫠
Facebook
29/04/2026
`اطمینان رکھنا`🤌🏻🫂🥹
```اگر کبھی زندگی میں ایسی تکلیفوں سے گزرو جن کا کبھی گمان بھی نا کیا ہو تو اطمینان رکھنا کہ اللہ تمہیں راحتیں بھی ایسی ہی عطا کرے گا جن کا کبھی خیال بھی دل میں نا گزرا ہو گا۔```💯🤌🏻🥹
> ان شاء اللہ 🤲🏻🌸🫀
Facebook
29/04/2026
*کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ وہ آپ سے حسد کرتے ہیں اور آپکو نقصان پہچانا چاہتے ہیں لیکن اللہ نقصان کو آپکے فائدے میں تبدیل کر دیتا ہے*💯
27/04/2026
آپ کتنے ہی نیک کیوں نہ ہوں لوگ آپ کو اپنے مزاج اور اپنی ضرُورت کے مُطابق ہی پرکھیں گے اِس لیے خُود کو ثابت کرنے میں نہیں خُود کو سنوارنے میں وقت لگائیں ✨
*آپ کے خیال میں لوگ زیادہ تر کس بُنیاد پر کِسی کو جج کرتے ہیں؟ 🤔*
🌹اپنے مزاج کے مُطابق 😮
🌹اپنی ضرُورت کے مُطابق ❤️
🌹سُنی سُنائی باتوں پر 😢
🌹حقیقت جانے بغیر 👍
25/04/2026
وہ رب انہی کو دیتا ہے جو اُس پر یقین رکھتے ہیں، جہاں مایوسی ہو، وہاں ہاتھ خالی ہی رہ جاتے ہیں۔ ❤️ 💯
*اللهم صلِّ وسلّم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين .*♥️
کیا آپ نے آج درودشریف پڑھ لیا ؟؟
کیا آپ سورہ کہف پڑھتے ہیں ؟؟
*جو لوگ پڑھتے ہیں وہ لوگ ضرور ری ایکٹ کریں ❤️😊🥰*
*شیئر جمعہ سٹیٹس*
*👀ری ایکٹ کرنے میں تو کنجوسی کرتے ہی ہیں 🫢🤌🏻*
*لیکن نیکیاں کمانے میں کنجوسی نہیں کیا کریں* 🫣
`چلیں شاباش پڑھ کر ڈن کریں` 🪄
🍎صلی اللہ علیہ وآلہ وسلــــــــــــم 🍓
🍎صلی اللہ علیہ وآلہ وسلــــــــــــم 🍓
🍎صلی اللہ علیہ وآلہ وسلــــــــــــم 🍓
🍎صلی اللہ علیہ وآلہ وسلــــــــــــم 🍓
🍎صلی اللہ علیہ وآلہ وسلــــــــــــم 🍓
22/04/2026
*جو اللہ پر توکل کرتا ہے، اللہ اُس کے لیے کافی ہو جاتا ہے (القرآن)📖♥️🔐*
> *اس لیے اپنے ہر معاملے کو اللہ کے سپرد کر دیں، کیونکہ وہی بہترین کارساز ہے۔ وہ کبھی اپنے بندے کو مایوس نہیں کرتا🥹🫧💗*
*Agree 💯*
اللہ پر توکل کی حدیں اس قدر وسیع رکھیں کہ اگر آپ کی مانگی گئی دعائیں نہ بھی پوری ہوں تو تب بھی آپ کی عبادت، توکل، اور دعاؤں میں کمی نہ آئے۔ ❤️