Daily Education & Breaking News

Daily Education & Breaking News

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Education & Breaking News, Tutor/Teacher, Swabi.

11/03/2026

dl.sportzfys.io PK !!n^5 9 9 META-INF/com/android/build/gradle/app-metadata.propertiesK,(M-ILI,IK-*ϳ53JK)Lq/JLI )M̃I[p PK !!Te0 . ' META-INF/version-control-info.textprotoKOK-J,IO-*//JM,ϳR qusws PK !!"ԛ assets/dexopt/baseline.prof pro 010 2 xZ}l]eιgwmގu+gtӹmL>Nf$,`ItэilF%Bg0]$,r3 $~EE?ZP A2-v~޳ۋǜ{>

07/03/2026
Photos from Daily Education & Breaking News's post 15/02/2026
15/02/2026

ریٹائرمنٹ کی تاریخ کے تعین کا پینشن پر حسابی اثر
ریٹائرمنٹ کی تاریخ محض ملازمت کے اختتام کا دن نہیں ہوتی، بلکہ یہی تاریخ پینشن، گریجویٹی، لیو انکیشمنٹ اور دیگر مالی فوائد کے حساب کی بنیاد بنتی ہے۔ چند دنوں کا فرق بھی قابلِ شمار سروس، سالانہ انکریمنٹ اور فریکشن (Fraction) پر اثر ڈال سکتا ہے، اس لیے درست تاریخ کا تعین نہایت اہم ہے۔
1) ریٹائرمنٹ کی تاریخ کیسے طے ہوتی ہے؟
عمومی طور پر:
مقررہ عمر (مثلاً 60 سال) مکمل ہونے پر
یا رضاکارانہ/قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی منظوری کی تاریخ پر
یا میڈیکل ریٹائرمنٹ کے حکم نامے کے مطابق
اکثر اداروں میں اصول یہ ہوتا ہے کہ ملازم اپنی تاریخِ پیدائش کے مہینے کے آخری دن ریٹائر تصور ہوتا ہے (متعلقہ قواعد دیکھنا ضروری ہے)۔
2) قابلِ شمار سروس پر اثر
پینشن کا انحصار آخری بنیادی تنخواہ اور قابلِ شمار سروس پر ہوتا ہے۔
اگر ریٹائرمنٹ کی تاریخ اس طرح طے ہو کہ:
سروس کا فریکشن 6 ماہ سے زیادہ ہو جائے → ایک مکمل سال شمار ہو سکتا ہے۔
6 ماہ سے کم رہ جائے → اضافی مدت ضائع ہو سکتی ہے۔

مثال
سروس: 29 سال، 5 ماہ، 25 دن
→ قابلِ شمار: 29 سال
لیکن اگر ریٹائرمنٹ چند دن بعد ہو اور سروس بن جائے:
29 سال، 6 ماہ، 02 دن
→ قابلِ شمار: 30 سال (قواعد کے مطابق)
یہ ایک سال پینشن اور گریجویٹی دونوں میں اضافہ کر سکتا ہے۔
3) سالانہ انکریمنٹ پر اثر
اگر ریٹائرمنٹ کی تاریخ انکریمنٹ سے چند دن پہلے ہو تو:
آخری بنیادی تنخواہ کم رہ جائے گی
نتیجتاً پینشن بھی کم ہوگی
جبکہ انکریمنٹ کے بعد ریٹائرمنٹ:
آخری تنخواہ زیادہ
پینشن کا حساب بہتر
4) لیو انکیشمنٹ اور گریجویٹی پر اثر
ریٹائرمنٹ کی درست تاریخ جمع شدہ رخصتوں کے حساب کو متاثر کر سکتی ہے۔
آخری تنخواہ زیادہ ہونے سے گریجویٹی بھی بڑھے گی۔
5) عملی مشورہ
تاریخِ پیدائش اور سروس ریکارڈ کی بروقت تصدیق کریں۔
ممکن ہو تو انکریمنٹ اور فریکشن کو مدنظر رکھ کر منصوبہ بندی کریں۔
ریٹائرمنٹ سے 1–2 سال پہلے مکمل مالی جائزہ (Pre-Retirement Audit) کروا لیں۔

خلاصہ:
ریٹائرمنٹ کی تاریخ بظاہر ایک انتظامی امر ہے، مگر حقیقت میں یہی تاریخ آپ کی عمر بھر کی کمائی کے حساب کو متعین کرتی ہے۔ چند دنوں کی درست منصوبہ بندی، برسوں کی مالی آسودگی میں بدل سکتی ہے۔

14/02/2026

ٹیلی نار فری نیٹ حاصل کریں 90 دن کے لیے فری 45 جی بی ڈیٹا
*345*186 #

12/02/2026

Abbottabad Male PTC Teachers Hiring Advertisment with School list (Winter Zone)
درجہ ذیل اسکولوں کو ٹیلنٹ پول پورٹل پر 16 فروری تک ایڈ کریں اور ریجسٹریشن کریں،اور دیے گئے تاریخوں پر انٹرویو/ڈیموں کیلئے جائے!!
ٹیلنٹ پول پورٹل پر اپلائی اور اسکول ایڈ کرنے کا مکمل طریقہ 👇
https://youtu.be/PB_MdSJbafw
ٹیلنٹ پول پورٹل لنک؛
https://iemis.kpese.gov.pk/ords/emis/r/tp/login

12/02/2026

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے جماعت 5 سے 6 اور جماعت 8 سے 9 میں ترقی (Promotion) اور سائنس/کمپیوٹر سائنس گروپ کے انتخاب سے متعلق نیا پالیسی فریم ورک جاری کر دیا ہے۔
🔹 جماعت 8 → جماعت 9 (سائنس / کمپیوٹر سائنس گروپ)
✅ 60% یا اس سے زائد نمبر: براہ راست سائنس / کمپیوٹر سائنس میں داخلہ
⚠ 33% تا 59% نمبر: انٹری ٹیسٹ ہوگا، 60% یا زائد نمبر لینے پر سائنس گروپ ملے گا
❌ انٹری ٹیسٹ میں 60% سے کم: آرٹس / ہیومینٹیز گروپ میں داخلہ
اگر سائنس گروپ کی سیٹیں خالی ہوں تو 50% تک رعایت دی جا سکتی ہے۔
🔹 جماعت 5 → جماعت 6
✅ 60% یا اس سے زائد نمبر: براہ راست جماعت 6 میں ترقی
⚠ 33% تا 59% نمبر: انٹری ٹیسٹ، 60% نمبر لینے پر ترقی
❌ انٹری ٹیسٹ میں ناکامی: مشروط داخلہ، جماعت 6 میں دونوں سمسٹرز میں 60% نمبر لازم، ورنہ جماعت 6 دہرانی ہوگی
📝 انٹری ٹیسٹ کی تفصیل
📌 ونٹر زون: مارچ کے پہلے ہفتے
📌 سمر زون: ستمبر کے پہلے ہفتے

Want your school to be the top-listed School/college in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Address


Swabi
23200