05/11/2025
Benzene chemical reactions
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chemistry Space, Main Jehangira Road, Near Bilal Masjid, Opp Ahmad CNG Swabi, Swabi.
05/11/2025
Benzene chemical reactions
Hydrogen Atom
03/11/2025
Fundamentals of chemistry
03/11/2025
Alcohols, phenols and ethers
03/11/2025
D and f block elements
03/11/2025
Chemical Equilibrium
03/11/2025
Redox Reaction
01/11/2025
25/12/2024
Quaid-e-Azam's Birthday
25th December
07/10/2024
خوشخبری خوشخبری خوشخبری
NCS UNIVERSITY SYSTEM SWABI CAMPUS
غریب اور نادار طلبہ کو میڈیکل کرنا آسان وہ بھی سمسٹر بلکل سکول کی طرح کم فیس میں تو صوابی کے طلبہ وطالبات کیلئے سنہری موقع جو محدود نشستوں پر داخلے جاری ہے تو ابھی اپنا رجسٹریشن کروائیں تاکہ آپ اس شاندار موقع سے رہ نا جائیں اور اس سے فائدہ اٹھائے۔ تاکہ کمزور یا کم آمدنی والی بھی میڈیکل میں داخل ہو سکے۔
پتہ : مین جہانگیرہ روڈ نزد بلال مسجد بالمقابل احمد سی این جی سٹیشن صوابی
آخری تاریخ 18 اکتوبر 2024۔
02/10/2024
مبارک باد۔ مبارک ہو۔۔
الحمد للہ۔ اللہ کے فضل سے صوابی میں ایک شاندار نتائج کے ساتھ حمدان انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز صوابی کی LHV اور CMW میں 95% نتائج۔
۔ سب طلبہ و طلبات کو کامیابی پر مبارکباد کہ اس کی شاندار نتائج آئے اور اس کے والدین کو بھی ذیادہ سے ذیادہ مبارکباد اور دعا ہے کہ اللہ سب کو کامیابی عطا فرمائے۔ اور جن لوگوں کو شک تھا کہ حمدان انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز صوابی رجسٹر نہیں ہے تو اس کو ایک بار پھر یہ یاد دہانی کرتا ہو کہ خدارا ان طلبہ کی مستقبل کے مذاق نا کریں جو ادا رجسٹر نا ہو اس کے ساتھ اپنے بچوں کو نا رکھے۔ اور دوسری بات یہ سب نتائج نرسنگ بورڈ کرتے ہے جو بچوں نے امتحان دی ہے وہ سب ادھر موجود ہے اور ساتھ میں حمدان انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز صوابی کا نام بھی۔ تو آخر میں دوبارہ اپنے طلبہ پر فخر کا اظہار اور اس کیلئے دل سے دعا ۔ اللہ سب کو کامیاب کریں اور حاسدوں کو حسد ہے نکالے۔ آمین
| Monday | 07:00 - 17:00 |
| Tuesday | 07:00 - 17:00 |
| Wednesday | 07:00 - 17:00 |
| Thursday | 07:00 - 17:00 |
| Friday | 07:00 - 17:00 |
| Saturday | 07:00 - 17:00 |
| Sunday | 07:00 - 17:00 |