17/01/2026
سبحان اللہ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZainabRazvi, Sukkur.
17/01/2026
سبحان اللہ
17/01/2026
مدعی لاکھ چاہے نہیں ہوگا
ہوگا وہی جو منظور خدا ہوگا
Nijaat TV GB نجات ٹی وی جی بی Dua Zahra Basim Karbalaei باسم الكربلائي
13/01/2026
اللہ دا ارادہ انہاں پاکاں دے نال ہے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
11/01/2026
Nijaat TV GB نجات ٹی وی جی بی
Shia Ullama Council
میں نے خود کو دنیاوی کاموں میں تھکا دیا حالانکہ مجھے خود کو اللّٰه کے لئے تھکانا چاہئے تھا
❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️
25/10/2025
16/10/2025
شفا دینے والی ذات 🤲
سورۃ الشورى: آیات 49
لِلّٰہِ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ یَخۡلُقُ مَا یَشَآءُ ؕیَہَبُ لِمَنۡ یَّشَآءُ اِنَاثًا وَّ یَہَبُ لِمَنۡ یَّشَآءُ الذُّکُوۡرَ (49)
آسمانوں اور زمین کی بادشاہی صرف اللہ کے لیے ہے، وہ جو چاہتا ہے خلق فرماتا ہے،
جسے چاہتا ہے بیٹیاں عطا کرتا ہے
اور جسے چاہتا ہے نرینہ اولاد عطا کرتا ہے۔
*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ*
*اللّهمَّ عَجِّلْ لِوَلِیِّڪَ الفَرَج*🚩
15/10/2025
“میں“ ختم کرکے “ہم“ پریقین رکھیں
ہر چیز پر اندھا یقین نہ کریں، یہ سوچیں “ایسا کیوں ہے؟ اس کا دوسرا پہلو کیا ہو سکتا ہے؟”
سوال ہی نئے راستے کھولتے ہیں