Usama Public School Sukkur

Usama Public School Sukkur Usama Public School Sukkur

31/08/2026
اسامہ پبلک ہائی اسکول سکھر میں طلبہ کو ایچ پی وی ویکسین فراہم،تفصیلات کے مطابق اسامہ پبلک ہائی اسکول سکھر میں طلبہ و طال...
26/09/2025

اسامہ پبلک ہائی اسکول سکھر میں طلبہ کو ایچ پی وی ویکسین فراہم،تفصیلات کے مطابق اسامہ پبلک ہائی اسکول سکھر میں طلبہ و طالبات کو ایچ پی وی (HPV) ویکسین فراہم کی گئی۔ اس موقع پر محکمہ صحت کے ماہرین اور اسکول انتظامیہ نے ویکسینیشن مہم کی نگرانی کی۔ماہرین صحت نے کہا کہ ایچ پی وی ویکسین بچوں اور نوجوانوں کو مہلک بیماریوں سے محفوظ بنانے اور ا±ن کے صحت مند مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس اقدام سے معاشرے میں شعور اجاگر ہوگا اور صحت مند نسل کے فروغ میں مدد ملے گی۔اسکول انتظامیہ اور والدین نے محکمہ صحت اور متعلقہ اداروں کے تعاون پر اظہارِ تشکر کیا اور ا±مید ظاہر کی کہ آئندہ بھی طلبہ و طالبات کی فلاح و بہبود کے لیے اسی نوعیت کے اقدامات جاری رہیں گے۔

15/08/2025

جیوے جیوے پاکستان

پاکستان زندہ باد
15/08/2025

پاکستان زندہ باد

14/08/2025

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں. 🌟🎉💚

14/08/2025

جشن آزادی 2025

Cultural Day 2023
03/12/2023

Cultural Day 2023

03/12/2023

کلچر ڈے 2023

Address

Near Govt: Anwar Paracha Hospital
Sukkur
65200

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+92715614986

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Public School Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Usama Public School Sukkur:

Shortcuts

Share

Category