GVTI Sukkur

GVTI Sukkur

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GVTI Sukkur, Education, S.I.T.E Area Sukkur., Sukkur.

ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ سائیٹ ایریا سکھر، ایسٹیوٹا ریجن سکھر کا بڑا انسٹیٹیوٹ ہے جہاں
جنوری سے جون اور جولائی سے اگست تک
6 ماہ صبح شام ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی سی بی ٹی کورسز کروائے جا رہے ہیں، مڈل اور مئٹرک پاس طلبہ داخلہ لیکر بنرمند بن سکتے ہیں.

Photos from GVTI Sukkur's post 22/12/2025

ہنرمند افراد خوشحال خاندان۔ ۔
گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ سائٹ ایریا سکھر سندھ
میں مختلف کورسز میں داخلے 2026 جاری ہیں

Photos from GVTI Sukkur's post 13/10/2025

۔گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ سائٹ ایریا سکھر میں 13/10/2025 کو صبح 4 بجے درخت کے گرنے سے بجلی کے نظام کو نقصان پہنچا جس کو درست کرنے کے لیے ڈومیسٹک جنرل الیکٹریشن کورس کے ٹرینںز انسٹی ٹیوٹ کے راستے کو صاف کرنے میں مصروف ہیں ۔

Photos from GVTI Sukkur's post 13/10/2025
Photos from GVTI Sukkur's post 13/10/2025

۔آج صبح گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ سائٹ ایریا سکھر میں ڈومیسٹک جنرل الیکٹریشن کورس کے ٹرینںز میں اسکول بیگ ،اپیرن اور شاگردوں کے کارڈ تقسیم کئے گئے۔

Photos from GVTI Sukkur's post 10/10/2025

آج بتاریخ 09/10/2025 کو ایک شاندار سیشن بتعاون پاک سوزوکی لمیٹڈ کی جانب سے گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ سکھر میں منعقد ہوا جس میں اساتذہ اور شاگردوں کے سامنےکارکے آٹو انجن کو مکمل طور پر کھول کر ایک ایک پرزے کی مکمل تفصیل معلومات دی گئیں جس سے اساتذہ اور شاگردوں کو نئے آٹو انجن کے متعلق معلومات حاصل ہوئیں ۔

10/07/2025

ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ سائیٹ ایریا سکھر میں مفت داخلے جاری ہیں..
ساتھ ہی ماہانہ 2500 وظیفہ حاصل کرنے کا سنہری موقع.
آج ہی آئیں 1- جنرل الیکٹریشن یا 2- موبائل ایپ ویب ڈولپمینٹ میں داخلا حاصل کریں..

24/06/2025

Admission Open.
1- Domestic General Electrician.
2- (Computer) Mobile App Web Game Development
Trade at Vocational Training Institute Site Area Sukkur.
BBSHRRDB Online apply
Last date 10July 2025.
Contact.
Ghayasuddin Shaikh.
Incharge. Training section
03144526678

17/06/2025

سکھر (پریس رلیز) تعلیمی اداروں میں داخلوں کی ترغیب شعور کی علامت ہے اساتذہ کرام انسٹیٹیوشنز کی شہ رگ ہیں ٹیچرز کے افکار و نظریات ادارے کی تعلیمی ترقی کامیابی اور نیک نامی پر مذکور ہوں تو یہ معاشرے کی اعلیٰ ترین خدمت ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف ماہر تعلیم سینئر ٹیچر اور نامور سماجی شخصیت آئی سی ایم اے کے پروفیسر سر رضوان اللہ خان نے اپنے دفتر میں میلاد مصطفےٰ کمیٹی کے بانی چیئرمین اور المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی سندھ کمیٹی کے ممبر سماجی رہنما غیاث الدین قادری سے ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ غیاث الدین قادری نے انہیں حصول تعلیم کے شارٹ کورسز سمیت دیگر تعلیمی اداروں میں جاری داخلوں کی مہم سے آگاہ کیا۔ انہوں نے پروفیسر سر رضوان اللہ خان کی جانب سے حوصلہ افزائی اور شفقت اور اہم مشوروں و تجاویز دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ سر رضوان اللہ خان نے کہا کہ تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے کی بہت ساری راہیں کھل چکی ہیں طالب علموں کی دلچسپی رغبت اور ذوق و شوق کے مطابق کئی شعبہ جات میں گورنمنٹ سیکٹرز میں یونیورسٹیز ، کالجز، ٹیکنیکل انسٹیٹیوشنز میں کافی تعلیمی سہولتیں پہلے سے زیادہ موجود ہیں معلومات کی آگاہی کا فقدان اور مہم کے دوران خانہ پوری ایک بڑا المیہ ہے حصول تعلیم کا شعور اجاگر کرنے والے نسلوں کی خدمت کررہے ہیں۔ علاوہ ازیں غیاث الدین قادری نے پروفیسر رضوان اللہ خان کے ہمراہ ICMA انٹرنیشنل سکھر کیمپس کی پرنسپل میڈم سائرہ بلوچ سے بھی ملاقات کی اور انہیں GVTI میں CBT&A کے 6 ماہ کے شارٹ ٹیکنیکل کورسز سے متعلق گفتگو کی اور فنی تعلیمی اداروں کی افادیت ، اہمیت ضرورت اور مارکیٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق طالب علموں اور نوجوانوں کو ہنر مند بناکر انہیں برسر روزگار کرنے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں کے افسران ، اسٹاف، ٹیچرز کے درمیان باہمی رابطے خوش آئند ، حوصلہ افزاءاور سود مند ہیں اور اس کے معاشرے پر مثبت نتائج مرتب ہونگے۔

Photos from GVTI Sukkur's post 17/06/2025

روہڑی شہر اور گرد ونواح میں غیاث الدین کی اطہر خان کے ہمراہ داخلہ مہم کے دوران صبح سے شام تک شہریوں تاجروں طالب علموں نوجوانوں صحافیوں مستریوں کاریگروں اور محنت کشوں سے رابطے۔ روہڑی پریس کلب کا دورہ صدر روہڑی پریس کلب مجاہد بوذدار سے کافی عرصے بعد طویل ملاقات۔

تعلیم کا فروغ اہم مشن ہے اپنے بچوں، اولاد کی تعلیم وتربیت کی سب کو فکر ہوتی ہے۔ دوسروں کے لیۓ گھر سے نکل کر اس شدید گرمی میں داخلہ مہم چلانا بلاشبہ ایک زبردست معاشرتی سماجی و فلاحی سوچ اور بہترین خدمت ہے سینٸیر صحافی مجاہد بوذدار کا غیاث الدین کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین ۔

بے روزگاری کا خاتمہ ہنر سے ہی ممکن ہے ۔ غیاث الدین کی بات چیت۔

ہنری فنی تعلیم اور اسکلز سے بہترین روزگار کے راستے استوار ہوسکتے ہیں۔ غیاث الدین کی مختلف مقامات پر گفتگو

*CBT & A 2025/2* *ADMISSION CAMPAIGN GVTI Site Area Sukkur.*

*داخلہ مہم ۔روہڑی شہر کے* مختلف علاقوں میں رابطے ۔ دکانوں اور ورکشاپس کے دورے۔

ہنری و فنی تعلیم کی اہمیت، افادیت ضرورت، روزگار و اچھی ملازمت سمیت بہترین ذرایع أمدن سے متعلق أگاہی ۔

جی وی ٹی أٸ ساٸیٹ ایریا سمیت سندھ ٹیوٹا کے دیگر ٹیکنیکل، ووکیشنل انسٹیٹیوشنز میں ایڈمیشن کے حوالے سے معلومات۔
مختلف سوالات کے تسلی بخش جوابات۔ نوجوان امیدوار مطمین

TSC / DAE and Short Courses ( Boys and Girls , Centres Schools and Institutes
میں داخلوں اور اداروں کے ایڈریس کی معلومات دیں۔

*الحَمْدُ ِلله ، سی بی ٹی اینڈ اے میں متعدد ایڈمیشن کنفرم ہوگۓ

*ان شاء اللہ* مزید داخلے جلد متوقع

✨نوجوانو! بیروزگاری کا خاتمہ آپ کے ہاتھ میں ہے ✨حکومت سندھ اور
ایس ٹیوٹا کا پیغام عام کیا۔

👈 گورنمنٹ ووکیشنل ٹرینگ انسٹیٹیوٹ ساٸیٹ ایریا سکھر میں انتہاٸ کم فیس پر 6 ماہ کے ٹیکنیکل اور ووکیشنل کورسسز میں پہلے أٸیں پہلے پاٸیں کی بنیاد پر محدود نششتوں پر داخلے جاری ہیں

💫 تربیتی کلاسز اور پریکٹیکل کے ذریعے اپنا ہنر بڑھائیں اور حاصل کریں اچھی ملازمت۔

1.جنرل الیکٹریشن، میٹرک پاس

2.جونیٸر ٹیکنیشن الیکٹرونکس،میٹرک پاس

3.کمپیوٹر أپریٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی،میٹرک پاس

4.أرکیٹیکچرل ڈرافٹنگ ،میٹرک پاس

5.ریفریجریشن اینڈ اٸیر کنڈیشنز (HVACR) میٹرک پاس

6.پلمبر ، مڈل پاس

7.موٹر ساٸیکل مکینک، مڈل پاس

8. ویلڈر، مڈل پاس

✅ٹریننگ کے دوران ٹریننگ میڑیل مفت

👈عمر کی حد: 15 سے 35 سال

👈 داخلے کے لیے رابطہ کریں

موباٸل فون نمبر
*0314-4526678*
واٹس اپ
*0333-7124499*

Want your school to be the top-listed School/college in Sukkur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


S.I.T.E Area Sukkur.
Sukkur