20/05/2026
🌿 مدرسہ عربیہ دارالاسلام 🌿
الحمدللہ اس مدرسہ میں تقریباً 50 رہائشی طلباء کرام زیرِ تعلیم ہیں، جن کے کھانے پینے اور رہائش کی تمام ذمہ داری مدرسہ کے ذمے ہے۔
محلے کے بچوں کو بھی حفظِ قرآن، ناظرہ قرآن اور قاعدہ کی تعلیم دی جارہی ہے۔
آپ حضرات سے تعاون کی اپیل ہے کہ اس دینی مشن میں حصہ ڈال کر صدقۂ جاریہ حاصل کریں۔
متولی: مولانا محمد ابوبکر ملک صاحب 🤝
26/04/2025
26/04/2025
26/04/2025