Tanzeemulirshad

Tanzeemulirshad الاخوة الاعضاء الكرام اهلا بكم فى الصفحة الرسمية لتنظي

بسم الله الرحمن الرحيم

والصلاة والسلام على رسول الله صلى الله علية وسلم .

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة

الاخوة الاعضاء الكرام

اهلا بكم فى
۩۩ الصفحة تنظيم الارشاد ۩۩

10/05/2025

اس قسط میں ثابت کیا گیا ہے کہ حماد کا عطا سے سماع، عطا کے اختلاط سے پہلے کا ہے، اور جمہور اہلِ علم کا بھی یہی موقف ہے۔ تفصیلات اور دلائل کے لیے مکمل مضمون پڑھیں

15 شوال المکرم 03ھ یومِ شہادت سیدنا حمزہ بن عبد المطلب
10/04/2025

15 شوال المکرم 03ھ
یومِ شہادت سیدنا حمزہ بن عبد المطلب

حضرت حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کا ایمان، شجاعت، اور شہادت کا ذکر۔ وہ رسول اللہ ﷺ کے چچا اور اسد اللہ کہلائے۔ مکمل سوانح پڑھیے۔

With Ummah Chronicles – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
02/04/2025

With Ummah Chronicles – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

01/04/2025

"رمضان المبارک کی نیکیاں ضائع ہونے سے کیسے بچائیں؟ اس خطبہ جمعۃ الوداع میں جانئے وہ اعمال جو نیکیوں کی بربادی کا سبب بنتے ہیں، خاص طور پر نمازِ عصر چھوڑنا، بلا ضرورت کتا پالنا اور حسد جیسی خطرناک برائیاں۔"
https://ummahchronicles.com/nekyan-barbad-na-karen/

01/04/2025

"اپریل فول ایک غیر اسلامی روایت ہے جو سچائی کے برعکس جھوٹ اور دھوکہ دہی پر مبنی ہے۔ اسلام ہمیں ہر حال میں سچ بولنے کا درس دیتا ہے، حتیٰ کہ مذاق میں بھی جھوٹ بولنے سے روکتا ہے۔ نبی اکرم ﷺ کو 'صادق' اور 'امین' کہا گیا، اور آپ ﷺ نے سچائی کو جنت کا راستہ قرار دیا۔ اپریل فول کی حقیقت اور اس کے غیر اسلامی پہلوؤں کو جاننے کے لیے یہ مضمون پڑھیں۔"
https://ummahchronicles.com/april-fool-gher-islami-rewayat/

خطابِ جمعۃ المبارک بسلسلہ: یومِ انہدامِ جنت البقیعاس خطاب میں:  جنت البقیع کی تاریخ ،  جنت البقیع کا انتخاب ،  رسول اللہ...
01/04/2025

خطابِ جمعۃ المبارک بسلسلہ: یومِ انہدامِ جنت البقیع
اس خطاب میں: جنت البقیع کی تاریخ ، جنت البقیع کا انتخاب ، رسول اللہ ﷺ کی بقیع شریف تشریف آوری ، جنت البقیع کی فضیلت ، کتبِ سابقہ میں جنت البقیع کے تذکرہ اور بقیعِ پاک پہ نجدی مظالم کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے۔
تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک کو کلک کریں:
https://ummahchronicles.com/yaum-e-inhedam-e-jannatul-baqi/

 #عید اور  #غزہ – خطابِ عید الفطرعید الفطر کے موقع پر امت کو بیداری کی دعوت کے لیے فکر انگیز خطاب - برائے خطباء وعلماء h...
30/03/2025

#عید اور #غزہ – خطابِ عید الفطر
عید الفطر کے موقع پر امت کو بیداری کی دعوت کے لیے فکر انگیز خطاب - برائے خطباء وعلماء

https://ummahchronicles.com/eid-aur-ghaza/

04/03/2025

آیت مودت امت مسلمہ سے مودت سیدۂ کائنات کا تقاضا کرتی ہے۔۔۔
03 رمضان المبارک یوم وصالِ سیدۂ کائنات علیہا السلام

26/02/2025

Address

Jamia Ghosia Razvia Bagh-e-Hayat
Sukkur
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzeemulirshad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Tanzeemulirshad:

Shortcuts

Share

Category