08/03/2026
Hussaini Azadar
قرآن و دینی تعلیم حاصل کریں
08/03/2026
Hussaini Azadar
07/03/2026
24/02/2026
Abbas MaharHussaini AzadarHum & Humara Sukkur
09/11/2025
باسمہ تعالیٰ
شیڈول مجالسِ ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا 2025 ع
گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی مختلف مقامات (سکھر روہڑی شکارپور خیرپور صالح پٹ) اور دیگر مختلف مقامات پر مدرسہ ولی العصر سکھر مدرسہ طہ و یاسین چونڈکو ضلع خیرپور شعبہ تبلیغ کی جانب سے مبلغین مجالسِ ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا کے پروگرام انجام دے رہے ہیں تمام مؤمنین سے شرکت کی استدعاء ہے
07/04/2025
Bux Sajjadi Bhanbhro
8 شوال 1446 ھجری مطابق 07 اپریل 2025ع یوم انھدام جنت البقیع کے سوگ وغم کے دن شیعہ رابطہ کاؤنسل ضلع سکھر و ولی العصر آرگنائیزیشن سکھر طرف سے پریس کلب سکھرپراحتجاجی مظاھرہ کیا شرکاء کے ھاتھوں میں پلی کارڈز تھے نعرے لگا رہے تھے کہ آل سعود نے 8 شوال 1344 ھجری میں جنت البقیع مدینہ منورہ میں حضرت بیبی سیدہ فاطمۃالزھر سلام اللہ علیھا وحضرت اما م حسن علیہ السلام و حضرت امام زین العابدین علیہ السلام و حضرت امام محمد باقر علیہ السلام و حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام و دیگراھل بیت اطھار علیھم السلام امھات المؤمنین اور اصحاب کی قبور پر گنبذ اور روضوں کومسمار کرکے اسلامی آثار و اشعائر اللہ کو مٹانے کا عمل انجام دیا ہے جس پر پوری امت اسلامی سعودی حکمرانوں کے اس عمل پر نفرت کا اظھار کرتی ہے ۔ سعودی حکمران جلدی مزارات کو تعمیر کرنے کی اجازت دیں ، مظاھرین سے مولانا علی بخش سجادی (چئیر مین شیعہ رابطہ کاؤنسل ضلع سکھر) مولانا مختیار علی ثقفی بھنبھرو (وائیس چئیر مین شیعہ رابطہ کاؤنسل ضلع سکھر) ، مولانا مھتاب مھدی مولانا برکت علی سھتو ،مولانا سید ذکی حیدر شاہ ( چئیر مین شیعہ رابطہ کاؤنسل تعلقہ روھڑی) ، غلام شبیر بھٹو (وائیس چئیر مین شیعہ رابطہ کاؤنسل روھڑی) عظیم زنگیجو (چئیر مین شیعہ رابطہ کاؤنسل یوسی علی واھن) مولانا اعجاز علی بھنبھرو، مولانا انورعلی بھنبھرو نےخطاب کیا ۔
09/03/2025
Ali Bux Sajjadi Bhanbhro
خمسہ تفہیم اسلام 2025ع کا پانچواں درسی پروگرام انشاٗ اللہ کل 8:45 بجہ شب ٹائیم سے شروع ہوگا
مدرس :۔ حجۃ الاسلام والمسلمین استاد علما ٗ قبلہ سید ارشاد حسین شاہ نقوی صاحب
موضوع :۔ غیبت امام مھدی میں ہماری ذمہ داریاں اور ظھور کے لئے زمین سازی میں ہمارے فرائض ۔
ٓپ تمام مومنین سے شرکت کی استدعا ہے ۔
08/03/2025
خمسہ تفہیم اسلام 2025ع ایک درسی پروگرام ازطرف مدرسہ ولی العصر سکھر کل انشاء اللہ اپنے ٹائیم 8:45 بجہ شب شروع ہوگا پروگرام چہارم کے مدرس حجۃ الاسلام والمسلمین قبلہ ولی محمد چانڈیو صاحب ہیں
موضوع :۔ عورتوں کی اہمیت حقوق اور ذمہ داریاں اسلام کی روشنی میں
۔ پر درس دیں گے آپ مؤمنین سے شرکت کے استدعا ہے۔