25/08/2026
🌙✨ سیرتِ النبی ﷺ ✨🌙
آج ہمارے Grade 5 کے پیارے طالب علم نے حضرت محمد ﷺ کی سیرتِ مبارکہ کے بارے میں خوبصورت اور معلوماتی Presentation پیش کی۔ 🕌📖❤️
بچوں نے آپ ﷺ کی محبت، اخلاق اور پیاری تعلیمات کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ 🌹✨