25/09/2026
مردہ دلوں کی غذا — قرآنِ کریم 📖❤️
جس دل میں قرآنِ کریم کی روشنی ہو،
وہاں مایوسی، غفلت اور اندھیرا ٹھہر نہیں سکتا۔
قرآن سے اپنا تعلق مضبوط کریں، کیونکہ قرآن دلوں کو زندگی عطا کرتا ہے۔ 🤍
#قرآن #اسلام #ہدایت
۔خطبہ جمعہ جامع مسجد بیت المکرم سکھر۔