Masijd e Quba & Digital Quran Institute

Masijd e Quba & Digital Quran Institute

Share

An Islamic Digital Institution which provides free educational services.

Photos from Masijd e Quba & Digital Quran Institute 's post 10/02/2025

کشمیر جنت نظیر
5فروری کے موقع پر
مدرسه امام العصر وجامع مسجد قباء سکھر کے
یوم یکجہتی کشمیر
پروگرام کی چند تصاویر ۔
Aajiz Ali Meranzi

06/02/2025



Photos from Masijd e Quba & Digital Quran Institute 's post 05/02/2025

درد کی تصویر ہوں
میں تیرا کشمیر ہوں

28/01/2025

پھول تھا زیبِ چمن

جامعہ قباء کا ننھا پھول
عبدالمقیم ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں
اپنے مالک حقیقی سے جنت کے راستےجا ملا۔
رب العالمین لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Photos from Masijd e Quba & Digital Quran Institute 's post 11/01/2025

محترم موسیٰ ملاح صاحب
(ڈائریکٹر ادارہ فلاح انسانیت) کی
*جامعہ قباء مدرسہ امام العصر* سکھر آمد۔
طلبہ سے ملاقاتیں اور قرآن کلاسس کا دورہ کیا۔
اس موقع پر
محترم سلطان احمد لاشاری صاحب
(نائب امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر)
بھی ساتھ تھے۔

Photos from Masijd e Quba & Digital Quran Institute 's post 05/01/2025

*6 جنوری تعزیتی ریفرنس*
بیاد قاضی حسین احمد رحمۃاللہ علیہ

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

تحریک اسلامی کی عظیم شخصیت جس کی خدمت کی گواہی ساری انسانیت نے دی۔
ان کی یاد میں جامعہ قباء میں تعزیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر تحریکِ اسلامی کے موضوع پر کوئز کامپیٹیشن بھی منعقد ہوا، جس میں
*مہمان خصوصی*
محترم زبیر حفیظ شیخ صاحب (امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر)
تھے۔
ان کے ساتھ
محترم برادر شہباز علی بگٹی (منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع سکھر) بھی شریک رہے۔
اس موقع پر جامعہ کے مدیر
مولانا عبدالکریم مھر صاحب نے بھی بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔

*جامعہ قباء مدرسہ امام العصر سید ابوالاعلی مودودیؒ*

Photos from Masijd e Quba & Digital Quran Institute 's post 19/10/2024

#نماز جمعہ جامع مسجد قباء
جامعہ مسجد قباء میں پہلے جمعۃ المبارک کا آغاز کیاگیا۔
اس موقع پر مدارس و مساجد کے خادم
محترم جناب محمد موسی ملاح منصوری صاحب بھی موجود تھے۔
قاری ابوالدرداء مہر نے خطابت و امامت کی۔
اللہ تعالیٰ کاوشیں قبول فرمائے۔
والسلام
مدیر جامعہ قباء
مولانا عبد الکریم مھر۔

Photos from Masijd e Quba & Digital Quran Institute 's post 17/06/2024

صلاۃ عید الاضحٰی
جامعہ قباء سندھ سوسائٹی سکھر
قاری ابوالدرداء جامع مسجد قباء میں عید کی نماز
میں امامت و خطابت کررہے ہیں۔

#عیدمبارک
#عیدقربان

Photos from Masijd e Quba & Digital Quran Institute 's post 07/06/2024

جامعہ قباء
میں القدس کانفرنس کے عظیم الشان پروگرام میں مولانا محمد افضل صاحب
(منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان"
حافظ حذیفہ خان
(منتظم صوبہ سندھ)
اور دیگر ذمہ داران خطاب کر رہے ہیں۔
اس موقع پر مولانا عبدالکریم مہر مدیر جامعہ ہذا نے بھی طلبہ سے خطاب کیا اور تمام طلبہ کے ساتھ فلسطینی بھائیوں کے دکھ کا اظہار کیا۔

#القدس

Photos from Masijd e Quba & Digital Quran Institute 's post 14/05/2024

محترم جناب محمد موسی ملاح صاحب (نگران شعبہ مساجد ومدارس جماعت اسلامی صوبہ سندھ)
نے جامعہ قباء کا دورہ کیا اور اس موقع پر جامعہ کے طلبہ و طالبات سے خطاب بھی کیا، طلبہ سے مختلف سوالات جوابات ہوئے۔
آخر میں ادارے کیلئے دعا بھی کی کہ اللہ تعالی ادارے کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے۔
اس موقع پر مولانا عبدالکریم مھر
"مدیر جامعہ" اور استاد جامعہ ھذا
اللہ بخش صاحب اور
مولانا ارسلاح خان بھی موجود تھے۔

Photos from Masijd e Quba & Digital Quran Institute 's post 31/03/2024

جامعہ قباء
جامعہ کی جانب سے زیر تعلیم طلبہ و طالبات کیلئے افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔
افطار ڈنر سے محترم زبیر حفیظ صاحب "امیر جماعت شہر سکھر" نے خطاب کیا۔
محترم مامون الرشید صاحب "ریجنل کوآرڈینیٹر الخدمت فاؤنڈیشن سندھ"
برادر کامران بلالی اور دیگر مہمانان نے شرکت کی۔
اس موقع پر برادر شہباز علی "منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع سکھر" نے بچوں سے رمضان کی فضیلت اور روزوں کی ترغیب کے حوالے سے گفتگو کی۔

Mezan Bank🏛️
Title: Abdul Kareem
AC Number: 17010101336758
Jazzcash
Title: Abdul Kareem
AC Number:03003182343
آپ بھی مرکز وزٹ کریں تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہوسکے۔
Addres:🛣️
مسجد قباء و قرآن انسٹیٹیوٹ نزد سبزی منڈی کسٹم آفس اپوزٹ اسٹریٹ شکارپور روڈ سندھ سوسائیٹی سکھر
Contact 📞
0300-3182343
0315-3182343

Want your school to be the top-listed School/college in Sukkur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Sindh Society Sukkur Opposite Custom Office Sukkur
Sukkur
65200