Attique's Virtual Academy

Attique's Virtual Academy 📚 Your Gateway to Success! Daily updates on job opportunities, test preparation, government exams, and skill-based courses.
(1)

Join us and take the next step in your career journey! 🚀

22/09/2026
Press Release:
20/09/2026

Press Release:

IBA Sukkur MDCAT-2026All official keys!
20/09/2026

IBA Sukkur MDCAT-2026

All official keys!

20/09/2026

پاکستان میں سول سروس کے نظام میں بڑی اصلاحات کی تجویز
پاکستان میں سول سروس کو جدید اور مؤثر بنانے کے لیے مجوزہ اصلاحاتی پیکج میں CSS امتحان اور بھرتی کے نظام میں اہم تبدیلیوں کی تجاویز سامنے آئی ہیں
سی ایس ایس CSS امتحان میں پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کی تجویز
امیدواروں کو اردو یا انگریزی میں امتحان دینے کی اجازت دینے پر غور
سول سروس کی بھرتی کا عمل مکمل ڈیجیٹل کرنے اور اسے 6 ماہ کے اندر مکمل کرنے کی تجویز
مخصوص شعبوں کے لیے کلسٹر بیسڈ امتحانات متعارف کرانے کی تجویز
مختلف پروفیشنل گروپس کے لیے الگ الگ ٹیسٹ کا نظام
گریڈ 20 اور اس سے اوپر کی آسامیوں کے لیے نیشنل ایگزیکٹو سروس قائم کرنے کی تجویز
نجی شعبے، اکیڈمیا اور سرکاری اداروں سے تعلق رکھنے والے افراد کو بھی اعلیٰ سرکاری عہدوں کے لیے مقابلے کا موقع دینے کی تجویز
رپورٹس کے مطابق سول سروس میں بھرتی، تربیت، کارکردگی، ترقی اور تنخواہوں سمیت مجموعی طور پر 46 سفارشات میں سے 43 پر اتفاقِ رائے ہوچکا ہے ....

MDCAT 2026
20/09/2026

MDCAT 2026

20/09/2026

سنڌ هاءِ ڪورٽ پاران PST/JEST نظرثاني درخواست رد
2021 واري ڀرتي پاليسي ختم آهي،پراڻي ويٽنگ لسٽ تي ڀرتي جو حڪم نٿو ڏئي سگهجي

19/09/2026

جونيئر سائنس ٽيچر JST 40+ 50 مارڪن وارا آسرو نه ڪن
هزارين جايون خالي ٿين پيون نئين ڀرتي ڪنداسين فريش گريجوئيٽس نئين ٽيسٽ جي تياري ڪن ..

*وفاقی حکومت کے کفایت شعاری اور ایندھن کی بچت کے فیصلے*1.  *سرکاری گاڑیاں:* تین ماہ کے لیے ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد ...
17/09/2026

*وفاقی حکومت کے کفایت شعاری اور ایندھن کی بچت کے فیصلے*

1. *سرکاری گاڑیاں:* تین ماہ کے لیے ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کمی کی جائے گی، ضروری آپریشنل گاڑیوں کو استثنیٰ ہوگا۔

2. *بجٹ میں کمی:* مالی سال 2026-27 کے دوران غیر ERE بجٹ میں 5 فیصد کٹوتی کی جائے گی۔

3. *گاڑیوں کی خریداری:* سرکاری گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی ہوگی۔

4. *پائیدار سامان:* آئی ٹی سامان کے علاوہ پائیدار اشیاء کی خریداری پر پابندی ہوگی۔

5. *غیر ملکی سفر:* تین ماہ کے لیے سرکاری غیر ملکی دوروں پر مکمل پابندی، کچھ مقررہ استثنیٰ کے ساتھ۔

6. *سفر کی کلاس:* ناگزیر غیر ملکی دوروں میں وزراء اور سرکاری افسران کے لیے صرف اکانومی کلاس میں سفر لازمی ہوگا۔

7. *ٹیلی کانفرنس:* اجلاسوں کے لیے ویڈیو / ٹیلی کانفرنسنگ کو ترجیح دی جائے گی۔

8. *سرکاری ڈنر:* غیر ملکی وفود کے علاوہ سرکاری ڈنر پر پابندی ہوگی۔

9. *سیمینار اور کانفرنسیں:* حکومت کے خرچ پر سرکاری سیمینار، تربیت اور کانفرنسیں بند رہیں گی۔

10. *شادی کی تقریبات:* سرکاری طور پر متعلقہ شادی کی تقریبات میں سنگل ڈش کی شرط ہوگی۔

11. *بازار بند ہونے کے اوقات:* دکانیں، مارکیٹ اور شاپنگ مال رات 9 بجے، شادی ہال رات 10 بجے اور ریسٹورنٹ وغیرہ رات 11 بجے بند ہوں گے۔

*سندھ گورنمنٹ نے 3 دن جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی چھٹی کردی ہے۔ کام کے دن 4 ہونگے پیر، منگل، بدہ، جمعرات*
17/09/2026

*سندھ گورنمنٹ نے 3 دن جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی چھٹی کردی ہے۔ کام کے دن 4 ہونگے پیر، منگل، بدہ، جمعرات*

Address

Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attique's Virtual Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share