Government M.K High School Sukkur

Government M.K High School Sukkur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government M.K High School Sukkur, School, Near D. C Office Sukkur, Sukkur.

15/09/2026
09/09/2026

سندھ بھر میں اسکولوں کے اوقات کار میں ایک گھنٹے کی کمی کردی گئی۔

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے اسکولوں کے اوقات کار میں کمی کا سرکیولر جاری کردیا۔

سندھ بھر کے اسکول پہلے کی طرح ہفتہ میں پانچ روز تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔

نئے اوقات کار فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے اور آئندہ احکامات تک جاری رہیں گے۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق سابقہ سرکلر کی دیگر تمام شرائط اور ہدایات بدستور نافذ رہیں گی۔

تمام سربراہانِ تعلیمی اداروں اور متعلقہ فیلڈ افسران کو نئے اوقات کار پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

عاطف وگھیو
ترجمان ۔ محکمہ تعلیم سندھ

محترم والدین!آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ ہمارے اسکول میں طلبہ و طالبات کی حاضری اب ڈجیٹل/آن لائن سسٹم کے ذریعے ریکارڈ کی ج...
27/08/2026

محترم والدین!

آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ ہمارے اسکول میں طلبہ و طالبات کی حاضری اب ڈجیٹل/آن لائن سسٹم کے ذریعے ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ لہٰذا براہِ کرم اپنے بچوں کی روزانہ اسکول حاضری یقینی بنائیں۔

بلاوجہ غیر حاضری سے گریز کریں، کیونکہ حاضری کا ریکارڈ آن لائن سسٹم میں محفوظ کیا جا رہا ہے۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔
Directorate of Schools Education ES&HS Sukkur Hafiz Shahabuddin Indher Abdul Hafeez Indhar Imran Hakro Tariq Ali Bilal Hussain Mangi Rahim Shah

سندھ کے 3,647 سرکاری اسکولوں تک SAMRS کا دائرہ کار وسیع، طلبہ و طالبات کی حاضری کی مؤثر اور ڈجیٹل مانیٹرنگ۔

اپریل 2027 تک تمام سرکاری اسکول ڈجیٹل حاضری رکارڈ کو ڈجیٹل نظام پر منتقل کردیا جائے گی۔

ہر طالب علم کا مکمل ڈجیٹل تعلیمی پروفائل، حاضری، تعلیمی کارکردگی، امتحانی ریکارڈ اور اسکول منتقلی سمیت مکمل تعلیمی سفر محفوظ ہوگا۔

مسلسل غیر حاضری اور ڈراپ آؤٹ کی بروقت نشاندہی، والدین کو SMS، ای میل اور WhatsApp الرٹس کے ذریعے اطلاع اور بروقت اصلاحی اقدامات کی سہولت

یادوں کے دریچے سے ایک خوبصورت جھلکسال 2005 کے کلاس نہم کے طلبہ کی یہ یادگار تصاویر ہمارے ادارے کی تعلیمی تاریخ اور اُس د...
27/08/2026

یادوں کے دریچے سے ایک خوبصورت جھلک
سال 2005 کے کلاس نہم کے طلبہ کی یہ یادگار تصاویر ہمارے ادارے کی تعلیمی تاریخ اور اُس دور کی خوبصورت یادوں کی عکاس ہیں۔
وقت گزر جاتا ہے، مگر اسکول کے دن، اساتذہ کی رہنمائی اور دوستوں کے ساتھ گزارے لمحات ہمیشہ یادوں میں زندہ رہتے ہیں.

24/08/2026
15/03/2025

Establishment of Book Bank.

Video Credit: محمد زر یاب

Directorate of Schools Education ES&HS Sukkur School Education & Literacy Department, Government of Sindh

Address

Near D. C Office Sukkur
Sukkur
65200

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:00
Tuesday 08:30 - 14:00
Wednesday 08:30 - 14:00
Thursday 08:30 - 12:30
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government M.K High School Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category