02/03/2025
﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *01 رمضان المبارک 1446ھ* 💎
🔖 *02 مارچ 2025ء* 💎
🔖 *18 پھاگن 2081ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄
🌺 *رمضان کی برکتیں !*
رسول اللہﷺ نے فرمایا جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے تمام دروازے کھول دیئے جاتے ہیں جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ہے
📗 (صحیح بخاری:1899