27/06/2023
Baby goblin bat🤩
bio obsessed
27/06/2023
Baby goblin bat🤩
26/06/2023
: ٹائٹن :
یہ ہائی ٹیک انسانی آبدوز 3,000 میٹر کی گہرائی میں دباؤ کی وجہ سے پھٹ گئی!
جدید ترین اور اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی والی انسانی آبدوز 3000 میٹر کی گہرائی کا دباؤ برداشت نہ کرسکی۔
: افيونيداى :
تقریباً 10 سینٹی میٹر لمبی ایک شفاف جیلی نما مچھلی 6,000 میٹر کی گہرائی میں آرام سے رہتی ہے۔
پھر ارتقاء والے دعویٰ کرتے ہیں کہ بے ترتيبی کے ساتھ محض اتفاقیہ طور پر یہ زندگی پیدا ہوئی!!
ایک بے ترتیبی کس طرح انسانی ذہانت سے اعلیٰ چیز پیدا کرسکتی ہے، حالانکہ اس انسانی ذہانت کی معاونت کیلئے اربوں ڈالر کی فنڈنگ اور سینکڑوں سالوں کی تحقیق بھی موجود تھی!
"یہ ہے اللہ کی تخلیق ! اب ذرا مجھے دکھاؤ کہ اللہ کے سوا کسی نے کیا پیدا کیا؟ بات دراصل یہ ہے کہ یہ ظالم لوگ کھلی گمراہی میں مبتلا ہیں۔" (القرآن ٣١ :١١)
04/04/2023
Newton Vs Coulomb 🤣
03/04/2023
18/11/2022
🙂