31/12/2022
I wish you a wonderful new year and hope it brings you many blessings.😊❤️🥰
We Are Providing High Quality Education According To International Standard.
31/12/2022
I wish you a wonderful new year and hope it brings you many blessings.😊❤️🥰
16/12/2022
Black day 🖤
اے دسمبر تو نہ آ یا کر تیرے آنے سے میرے دییس کی ماؤں کا دل دکھتے ہے 😪🥺
♥♥♥نو عمر شہداء♥♥♥
ہم شہیدان علم کی روشن ہیں نظیر
سچائ کے پیکرتھے اور امن کے سفیر
ہم نے بنانی تھی اس ملک کی تقدیر
ہے آج لہورنگ ارادوں کی یہ زنجیر
۔ ( اے پی ایس پشاور کے ننھے شہیدوں کے نام)
وطن کے ہر حوالے میں
اندھیرے میں اجالے میں
کسی ماں کی کھلی چوکھٹ پہ لگے
دعاؤں کے تالے میں
کسی والد کے روشن خواب
امیدوں کے ہالے میں
نہیں! غم ہوسکے نا کم
تمہیں بھولے نہیں ہیں ہم
دسمبر جب بھی آتا ہے تو
یادیں لوٹ آتی ہیں
کسی اسکول کی گھنٹی بجے تو
ْآنکھیں بھیگ جاتی ہیں
میرا بیٹا،میرا بیٹا۔۔۔کی آوازیں
یہ آوازیں ستاتی ہیں
یہ یادیں کیسے ہوں مدھم
تمہیں بھولے نہیں ہیں ہم
تمہیں بھولے نہیں ہیں ہم
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |